Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Jul 13 2022 10:59:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 33500/34000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ایرانی زیرے کے 35000/36000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی مارکیٹ مکمل طور پر کھلی نہیں ہے۔ کام کاج نہیں ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 07 2022 12:44:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں مال شارٹ ہیں اور مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 33500/34000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ایرانی زیرے کے 35000/36000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس بار انٹرنیشنل مارکیٹ گرم ہونے کی وجہ سے زیادہ بکنگ نہیں ہوئ ہے۔ مال کم ہیں. بیچ ہی نہیں ہے۔فل حال مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 06 2022 12:57:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 33000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ ایرانی زیرہ شارٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کسٹم والے مال پکڑ رہے ہیں جس کی وجہ سے بیوپاری مال کی ذمہ داری نہیں اٹھاتے۔ نیچے ریٹیل میں مصالحہ جات کی ڈیمانڈ بہتر ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کا رجحان بنا ہوا ہے۔ .
Jul 05 2022 12:43:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ گرم ہے اور 700 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 32500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔بیچ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 04 2022 12:55:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 31800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ایرانی زیرے کے 32000 سے 34000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jul 02 2022 12:58:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں دوبارہ مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 31500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ ایرانی زیرے کے 32000 سے 34000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب بکنگ بھی تیز ہوئ ہے اور 2920 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے اور تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott