Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Sep 20 2024
Jul 31 2023 16:33:17 1 year ago
0 Comments
ہاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی 280/290 روپیہ کلو جیسے بھاؤ بن گۓ ہیں۔ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 295/300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔سوڈان کوالٹی گودام 275/285 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں۔ سوڈان کوالٹی سارٹیکس مال 295 روپیہ کلو ریٹ یے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 285/300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 330 /335 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک ریٹ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 405 روپیہ کلو تک ریٹ ہیں۔ امریکا 9 ایم ایم مال نہیں ہیں .
Jul 31 2023 16:00:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور 165.50 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج پرچون میں ڈیمانڈ سست تھی۔ تاہم مجموعی طور پر بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Jul 31 2023 12:43:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی 280/290 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال ساٹیکس کوالٹی 295/300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس بار رشیا کی فصل 5 لاکھ 10 ہزار ٹن ہے۔ پچھلے سال 4 لاکھ 34 ہزار ٹن تھی۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ سوڈان کوالٹی گودام 275/285 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں۔ سوڈان کوالٹی سارٹیکس مال 295 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 285/300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔آسٹریلیا سے انتہائ ہلکی کوالٹی مال آئے ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 405 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم مال نہیں ہیِں مارکیٹ میں۔ فل حال موٹے چنوں کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ڈالر انٹر بینک 287 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Jul 31 2023 10:40:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 166 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ سرگودھا منڈی میں 6850 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال برابر سی مارکیٹ تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر 287 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے کے 8 میں 533.50 ڈالر فی ٹن تک سی ایچ کے ایم کوالٹی بکنگ ہوئ ہے 25 اگست سے 25 اکتوبر شپمنٹ کی جو کراچی پورٹ پر 166.89 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Jul 26 2023 16:39:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی 280/290 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال ساٹیکس کوالٹی 295/300 سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 265/270 گودام 275/285 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو ریٹ ہے۔آسٹریلیا سے انتہائ ہلکی کوالٹی مال آئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 405 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم مال نہیں ہیِں مارکیٹ میں۔ فل حال موٹے چنوں کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل الحال کام نہیں ہے اور 10 محرم الحرام کے بعد ہی کام ہوگا۔ ڈالر انٹر بینک 287 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Sep 20 2024
Sep 20 2024
Sep 20 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott