Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Jul 11 2023 17:06:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ مارکیٹ میں شام کے اوقات میں مارکیٹ 2000 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور 88000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ افغانی زیرہ 84000 روپیہ من تک ریٹ ہے کوئٹہ منڈی میں۔ فل حال مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ ہے اور نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ میں گھبراہٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 7500 ڈالر کا پڑتا 89500 روپیہ من تک ہے کوئٹہ منڈی میں۔ حاضر مارکیٹ پڑتے سے کافی اونچی تھی اس لیے لوکل مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ .
Jul 11 2023 13:10:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید سہ پہر کے اوقات میں 2000 روپیہ من مزید نرم ہوا ہے اور کوئٹہ منڈی میں 9000 ریٹ بن گیا ہے۔فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ نیچےگاہک خاموش ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 94000/95000 روپیہ من کی مارکیٹ ہے۔ گاہک خاموش ہے .
Jul 11 2023 12:23:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 96000 تک ریٹ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں بھی مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 92000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ بکنگ انڈین زیرہ 7500 ڈالر کے لیول پر ہے۔ افغانی زیرہ کوئٹہ منڈی میں 86500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 10 2023 12:25:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 94500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 98000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 59800 تک ریٹ آ رہا ہے۔ بکنگ 7575 ڈالر فی ٹن تک ریٹ بن گیا ہے جو کوئٹہ منڈی میں 90640 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 08 2023 12:54:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 2000 روپیہ من مزید تیز ہوا پے 97000/98000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے جبکی کوئٹہ منڈی میں 95000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔فل حال مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ افغانی سپر زیرہ کوئٹہ منڈی میں 90000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا اونجھا منڈی میں مسلسل مارکیٹ تیز ہے آج بھی 1090 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 58480 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں جو 7050 ڈالر فی ٹن تک ریٹ بنتا ہے۔ اس کے اوپر اخراجات الگ سے لگتے ہیں۔ .
Jul 06 2023 12:42:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید فیصل آباد منڈی میں 1000/2000 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور انڈین زیرہ 96000 جبکہ ایرانی 98000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب بکنگ مزید گرم ہوئ ہے۔ انڈیا لوکل اونجھا منڈی میں آج پھر 1000 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے انڈین کرنسی میں اور 58300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے انڈین کرنسی می جو 7050 ڈالر کا لیول بنتا ہے پھر اس پر خرچہ 150/200 ڈالر تک آ جاتا ہے۔ .
Jul 05 2023 12:51:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید ایرانی فیصل آباد منڈی میں 96000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ انڈین زیرہ 94000 جبکہ افغانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 92000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ بکنگ دوبارہ تیز ہو گئ ہے۔ 7000 ڈالر پلس آ رہی ہے۔ آج انڈیا اونجھا منڈی میں مزید مارکیٹ 1500 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے انڈین کرنسی میں۔ 7000 ڈالر والا کوئٹہ منڈی میں 80800 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لیکن اتنا مہنگا زیرہ بہت کم امپورٹرز منگوا رہے ہیں۔ .
Jul 04 2023 12:08:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید ایرانی فیصل آباد منڈی میں 95000/96000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ افغانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 92000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج انڈیا مارکیٹ دوبارہ 1500 روپیہ کوئنٹل پلس ہوئ ہے انڈین کرنسی میں۔ تاہم گاہک نہیں ہے۔ .
Jul 30 2022 12:50:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 37500/38000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ انٹر بینک میں ڈالر 250 تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ ڈالر میں تیزی کی وجہ سے فل حال لوگوں کے جزبات گرم ہیں۔ .
Jul 28 2022 12:40:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 38000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ایرانی زیرے کے 40000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے جس کی وجہ سےسیلنگ انتہائ کم ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 247/248 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott