Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Jul 01 2024 13:39:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فل حال جو نیا ٹیکس لگے گا اس کی وجہ سے کوئ ریٹ موصول نہیں ہو رہا ہے۔ صرف حمزہ شوگر ملز ٹیکس پیڈ مال 13250 روپیہ کوئنٹل تک مال مل جاتے ہیں۔ باقی جیسے ہی ملز سے ریٹ موصول ہونگے اپڈیٹ کر دی جائے گی۔ .
Jul 31 2023 19:39:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 12550 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ہے جولائ کے مالوں کی۔ اگست کے سودوں کا 13400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان تھا۔ تاہم جولای کے سودے کٹنے کے بعد مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 31 2023 15:42:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں مارکیٹ 90 روپیہ کوئنٹل تیز ہو گئ ہے اور 12600/12615 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ اگست کو سودوں کا 13400/13415 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ .
Jul 31 2023 13:24:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے ریٹ دوپہر کے اوقات میں مزید کمزور ہوے ہیں اور 12510/15 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔۔ .
Jul 31 2023 11:41:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 13000 بھلوال 13000 سلانوالی پاپولر 12800 المعیز 2 12800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 12800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12550 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ چونکہ اس وقت مارکیٹ گھبراہٹ میں ہے سٹے باز مارکیٹ میں مزید دبا رہے ہیں۔ تاہم مل والے سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ فل حال انتظار کرنا چاہیے گھبراہٹ کی وجہ سے تھوڑی بہت نرم ہو تو دوبارہ خریداری کرنی چاہیے۔ ڈھرکی 12900 اے کے ٹی 12925 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ گھوٹکی شوگر ملز 12925 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 13200 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ .
Jul 26 2023 17:15:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جولائ کے سودوں کے 12950 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے جبکہ اگست کے سودوں کے 13735/40 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے۔ آگے 8/9/10 محرم الحرام کو مارکیٹیں بند ہی ہونگی۔ فل حال مارکیٹ پھنسی ہوئ ہے۔ یہ اگلے 5/7 دن بڑے اہم ہیں۔ سارا جزبات کا کھیل ہے کیونکہ حاضر میں تو کام نہیں ہوگا۔ فارورڈ میں اگست کے سودوں کا خریدار ہے بیانے والے سودوں کا۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 26 2023 13:25:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 25/50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 12925/50 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست کے سودے 13700 تک ہوے ہیں آج پرچون میں خریدار سست ہے۔ .
Jul 26 2023 11:30:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائیڈ جوہر آباد شوگر کے ریٹ 13500 بھلوال شوگر ملز 13500 سلانوالی اور پاپولر 13300 المعز 2 13300 جھنگ سائیڈ سفینہ شوگر کے بھاؤ 13300 جبکہ کشمیر شوگر ملز 13200 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز کے 13300 جب کہ کمالیہ 13200 کنجوانی 13200 سویرہ 13100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 13000 آر وائی کے 13100 جے ڈی ڈبلیو 12950 یونائیٹڈ 12950 اتحاد 12935 روپیہ کوئنٹل جیسے نرخ موصول ہوے ہیں۔ اپر سندھ اے کے ٹی اور ڈھرکی 13175 گھوٹکی 13200 جبکہ ایس جی ایم شوگر ملز کے ریٹ 13225 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں النور شوگر ملز کے ریٹ 13400 مہران اور فاران 13450 آباد گار 13450 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ کے جولائی کے ریٹ 12980 تک ہیں جبکہ اگست کے سودے 13780 تک ہیں۔ گزشتہ رات 13075 تک کام ہوے تھے۔ تاہم رات کو ہی مارکیٹ دوبارہ 90/95 روپیہ کوئنٹل کم ہو گئی تھی۔ لیکن کھل سیلنگ اتنی زیادہ نہیں آ رہی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے کیونکہ ملیں بہت مضبوط بیٹھی ہوئی ہیں۔ .
Jul 25 2023 18:01:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات 50 روپیہ کوئنٹل مزید اضافہ ہوا ہے اور 13075 روپیہ کوئنٹل تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست کے سودوں کے 13875 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 25 2023 17:31:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے ریٹ شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوے ہیں اور 13025 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ اگست کے سودے 13825 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال مارکیٹ گرم ہے اور تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott