Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Jul 05 2024 16:51:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 10/20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 13210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jul 05 2024 15:51:38 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 13850 جبکہ بھلوال شوگر ملز 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ سانگلہ 13675 سویرہ 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کمالیہ 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں ڈھرکی گھوٹکی 13200 روپیہ کوئنٹل جبکہ جے ڈی ڈبلیو 13180/90 یونائٹڈ 13170 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 13275 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ آر وائ کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل آج مزید نرم ہے اور مہران فاران ساہنگھڑ 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔ 3 مل جولائ کے سودے 13180/85 روپیہ کوئنٹل تک مل جاتے ہیں۔ فارورڈ میں گاہکی خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق حاضر میں بھی 5/6 بڑے گھر ہی کام کر رہے ہیں۔ وہ بھی اس سال زیادہ مال ملوں میں نہیں لکھوا رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 04 2024 18:15:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں نرمی کے امکانات ہیں۔ فارورڈ کے سودوں میں خریدار بالکل بھی دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ جولائ کے اگست کے ستمبر کے ہر ماہ کے سودے مل جاتے ہیں۔ گاہک خاموش ہے اور ملوں میں ضرورت کے زیادہ مال پڑا ہے۔ .
Jul 04 2024 13:40:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 13860 جبکہ بھلوال شوگر ملز 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ سانگلہ 13675 سویرہ 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کمالیہ 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں ڈھرکی گھوٹکی کے 13200 روپیہ کوئنٹل جبکہ جے ڈی ڈبلیو 13180 یونائٹڈ 13170 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 13275 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ آر وائ کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور مہران فاران ساہنگھڑ 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ مانگ رہے ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔ 3 مل جولائ کے سودے 13175 روپیہ کوئنٹل تک مل جاتے ہیں۔ فارورڈ میں گاہکی سست ہے۔ .
Jul 03 2024 17:40:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ فارورڈ کے سودے کم ریٹوں میں مل جاتے ہیں اس لیے کوئ زیادہ مال لینے میں دلچسپی نہیں لے رہا ہے۔ جولای کے سودے 13170 میں مل جاتے ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Jul 03 2024 13:58:27 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 13900 جبکہ بھلوال شوگر ملز 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان مال نہیں ہیں۔ سانگلہ 13700 سویرہ 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کمالیہ 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں ڈھرکی گھوٹکی کے 13240/50 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 13225/35 یونائٹڈ 13220 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں سے کے ٹی 13215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 13290 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ آر وائ کے 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مہران فاران ساہنگھڑ 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ مانگ رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ مارکیٹ 6 ماہ سے ادھر ہی 130 کے لیول کے گرد گھوم رہی ہے۔ مزید بھی کوئ زیادہ مزے داری نظر نہیں آ رہی ہے۔ ملوں میں کافی سٹاک پڑے ہیں۔ جولائ کے سودے 13180 روپیہ کوئنٹل تک مل جاتے ہیں۔ .
Jul 02 2024 18:05:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 13240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 5 تاریخ سے پہلے لفٹنگ والے مالوں کے۔ جے ڈی ڈبلیو گروپ نے 5 تاریخ تک کا وقت دیا ہے۔ 5 تاریخ کے بعد ٹیکس لگے گا۔ باقی بھی کافی ساری ملیں ٹیکس کی وجہ سے ابھی فل حال مال نہیں بیچ رہی ہیں۔ 3 مل جولائ کے سودے 13220/25 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 02 2024 15:09:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13250 روپیہ کوئنٹل یونائٹڈ 13225 تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 13270 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائ کے سودوں کے 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 02 2024 13:43:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 13900 جبکہ بھلوال شوگر ملز 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کمالیہ مل نو سیل ہے۔ جنوبی پنجاب میں ڈھرکی گھوٹکی کے 13240/50 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 13225 یونائٹڈ 13215 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ آر وائ کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں بھی بیچ نہیں آ رہی ہے۔ ملز مال ابھی فل حال نہیں بیچ رہی ہیں۔ ملز نے ٹیکس لگایا ہے۔ ایس جی ایم نے 240 روپے بوری، مہران 270 روپے بوری جبکہ مٹیاری 282 روپیہ بوری ٹیکس لگایا ہے۔ 3 مل جولائ کے سودوں کے 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ٹیکس کی وجہ سے زیادہ تر ملز سیلنگ نہیں دیے رہی ہیں۔ .
Jul 01 2024 17:17:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 13210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13260/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ 3 مل جولائ کے سودے 13200 میں مل جاتے ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 13275 سے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott