Sesame | تل
Dec 23 2024
Jul 30 2024 17:54:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ بکنگ 1700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 21438 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لیکن بکنگ میں بھی مال ملتا نہیں ہے۔ .
Jul 30 2024 14:16:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ گرم ہے۔ 500 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 22000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بیچ کھل کر نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ میں بھی فل حال کوئ بیچ نہیں آ رہی ہے۔ جس کی وجہ سے ٹریڈرز لوکل میں مزید مظبوط ہو گئے ہیں۔ .
Jul 29 2024 18:25:19 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ گرم ہے۔ 500 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 21500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پائپ لائن میں مال بھی کم ہیں اور کوورنگ والے بھی گاہک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کافی سارے ٹریڈرز نیچے 18000/19000 پر نفع پکا کر کے سائڈ پر ہو گئے تھے۔ ابھی آگے جب نیچے ڈیمانڈ شروع ہو گی تو ان کو دکان داری کے لیے بھی مال چاہیے ہوگا۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ ان کی گاہکی بھی دوبارہ آئے گی جبکہ بیچ کوئ نہیں ہے۔ بکنگ میں بھی کوئ بیچ نہیں آتی ہے ایکسپورٹرز کے ہاتھ میں مال ہی نہیں ہے۔ .
Jul 29 2024 14:22:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ گرم ہے۔ ستمبر 21000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں سیلر آپشن مالوں کے۔ بکنگ 100 ڈالر تیز ہے اور 1700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jul 27 2024 18:17:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ گرم ہے۔ مارکیٹ مزید 200 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 20500/600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں بائر آپشن مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ میں بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Jul 27 2024 17:13:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ گرم ہے۔ سٹار یا ضعیم برانڈ کے 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن کے 20300 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Jul 27 2024 14:55:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں کام گرم ہی ہے۔ 19700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سیلر آپشن مالوں کے بائر آپشن مالوں کی سیل نہیں ہے۔ پرانے مال کے 17500 تک کام ہوئے تھے ابھی 18000 روپیہ من تک بھاؤ مانگ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق چونکہ بکنگ کا ریٹ کافی اونچا ہے اس لیے امپورٹرز مال منگوا نہیں رہے ہیں اور وقت گزری جا رہا ہے۔ بکنگ 1550/1575 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 19550 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 25 2024 18:18:03 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر سیلر آپشن کے 19300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بائر آپشن کے 19700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج مارکیٹ 200 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ بکنگ 1575/1600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 25 2024 14:30:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں کل رات مارکیٹ گرم تھی۔ 20000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ستمبر بائر آپشن کے۔ فل حال مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دوسرے آئٹمز کے انویسٹرز بھی برسیم کی خریداری کر رہے ہیں۔ جن انویسٹرز نے چنے میں پیسے کمائے ہیں۔ برسیم خریداری کر رہے ہیں۔ دوسری جانب فل حال بکنگ بھی گرم ہی ہے 1600 ڈالر تک کام ہوئے ہیں سٹار برانڈ کے جو کراچی پورٹ پر 20178 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مصر کی مارکیٹ میں بھی لوکل سٹاکسٹ متحرک ہیں۔ چونکہ پچھلے سیزن انہوں نے بھی اونچا ریٹ دیکھا تھا اس لیے وہاں بھی نئے نئے انویسٹرز خریداری کر جاتے ہیں۔ اسی لیے بکنگ بھی تیز ہے۔ .
Jul 24 2024 19:22:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں ستمبر بائر آپشن کا 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ پرانے مالوں کے 17200/400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل مصر میں بولی کے بعد انٹرنیشنل مارکیٹ سامنے آئے گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott