Sesame | تل
Dec 23 2024
Jul 25 2022 16:28:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 12500 جیسے حالات ہیں۔ پرانا برسیم مانگتے تو 11000 ہیں لیکن 10500 ہی سمجھنا چاہیے۔ بکنگ 1125/50 ڈالر ہے۔ بکنگ میں کوئی خاص کام نہیں ہوے ہیں بارشوں کی وجہ سے لوکل مارکیٹ ٹھنڈی ہے اس لئے بکنگ میں بھی ایمپورٹرز دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Jul 25 2022 16:23:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2900/3000 جیسے حالات ہیں بارشوں کی وجہ سے کام کاج سست ہے ۔۔ہائبرڈ جوار پرولائن 215/18 کام کاج سست ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2500 جبکہ تاندلیوالہ 2400 جیسے حالات ہیں بارشوں کی وجہ سے کام کاج سست ہے .
Jul 25 2022 12:32:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو 12000/13000 جبکہ مشین کلین 15000/500 ہیں رکا ہوا ہے۔ کراچی 12500 جیسے حالات ہیں پرانا 11000 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1150/75 ڈالر ہے مارکیٹ خاموش ہے .
Jul 25 2022 11:27:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2900/3000 جیسے حالات ہیں بارشوں کی وجہ سے کام کاج سست ہے ۔۔ہائبرڈ جوار پرولائن 215/18 کام کاج سست ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2500 جبکہ تاندلیوالہ 2400 جیسے حالات ہیں بارشوں کی وجہ سے کام کاج سست ہے .
Jul 23 2022 16:47:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی بھاگ ناڑی 2700/2900 ملتان منڈی 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن 170 تک کام ہوئے تھے جبکہ پرولائن جوار 208/215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ 2600/50 روپیہ من ملتان 2600/2700 روپیہ من تاندلیاوالا 2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال بارشیں ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ نہیں نکلی۔ .
Jul 23 2022 12:39:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 3500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jul 23 2022 12:36:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو 12000/13000 جبکہ مشین کلین 15000/500 جیسے حالات ہیں کراچی 13000 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1175 ڈالر ہے ملا جلا رجحان ہے .
Jul 23 2022 11:18:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی بھاگ ناڑی لائنوں پر 2700/2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ملران منڈی میں اچھے مالوں کے 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال بارشیں ہیں۔ بارشوں کے بعد مارکیٹ کی واضح صورتحال آئے گی۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن 170 تک کام ہوئے تھے جبکہ پرولائن جوار 208/215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ 2600/50 روپیہ من ملتان 2600/2700 روپیہ من تاندلیاوالا 2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال بارشیں ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ نہیں نکلی۔ .
Jul 21 2022 16:25:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید لائنوں پر مارکیٹ گرم ہے اور 2900/3000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ مال نہیں ہیں جبکہ پرولائن جوار 215 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ۔سدا بہار جوار اوکاڑہ 50 روپیہ من مزید نرم ہے اور 2600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تاندلیاوالا 2450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 21 2022 16:09:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ ریگولر 13000/500 جبکہ پلانٹ 14500/15500 جیسے حالات ہیں۔ کراچی نیا برسیم 12800/13000 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 1175 ڈالر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott