Sesame | تل
Dec 23 2024
Jul 02 2024 18:18:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 16200 تک کام ہوئے ہیں۔ ابھی اس وقت 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 02 2024 14:53:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 2400/2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ سبی کوالٹی 2700/2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سفید جوار کی گاہکی ٹھنڈی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں کام نہیں ہے۔ ڈیمانڈ کمزور ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5000/5100 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ ملتان منڈی میں 5100/5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لال جوار کی ڈیمانڈ ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ .
Jul 02 2024 14:50:47 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 200/300 روپیہ من مزید تیز ہے اور 16500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ سٹار برانڈ 1400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مصر میں لوکل سٹاکسٹ اور دکاندار گاہک ہیں جس کی وجہ سے مصر کی مارکیٹ بھی بہتر ہے۔ پچھلے سال انہوں نے 1700 ڈالر کا ریٹ دیکھا ہے۔ لیکن مصر کی کراپ زیادہ ہے۔ فل حال تو بازار بہتر ہے لیکن آگے جا کر نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ آج شیخوپورہ مارکیٹ بھی تیز ہے کچے مال 15000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال کے 19000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے 12000/13000 پر مال لیے ہیں وہ ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
Jul 02 2024 13:45:09 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 01 2024 15:15:35 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی مال 2700/2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سفید جوار کی گاہکی ٹھنڈی ہے۔ ہائبرڈ جوار کا کام نہیں ہے۔ زیادہ گرمی میں ہائبرڈ جوار بکتی نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 5135 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ 50/60 گٹو کی آمدن تھی۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ ڈیمانڈ ہے۔ ٹریڈرز ساتھ ساتھ مال بیچ بھی رہے ہیں۔ .
Jul 01 2024 14:49:53 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ منڈی میں پلانٹ والے مال کے 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ کراچی مارکیٹ 800 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب مصر سے بکنگ 100 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 1400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مصر میں لوکل سٹاکسٹ گاہک ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ .
Jul 01 2024 13:04:07 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 3300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہکی اچھی ہے۔ .
Jul 31 2023 17:16:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 14000/14300 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ پرانا مصری برسیم کراچی کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 11500/12000 روپیہ من تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصر سے بکنگ کے بھاؤ 1150 ڈالر موصول ہوے ہیں جو کراچی مارکیٹ میں آکر تقریباً 14655 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق انڈیا میں مصری برسیم 1075 ڈالر کے لیول پر فروخت ہو رہا ہے۔ جبکہ پاکستان میں بھی 14000 روپیہ من والا 1085 ڈالر کا لیول بنتا ہے۔ فل الحال ایمپورٹرز نے اس ریٹ میں مصر سے خریداری نہیں لیکن مصر کی مارکیٹ اسٹینڈ ہے۔ تاہم 15 اگست کے بعد صورت حال واضح ہو گی۔ .
Jul 31 2023 16:44:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید شام کے اوقات میں ملتان مارکیٹ میں دادو کوالٹی 3200 روپیہ من سبی کوالٹی 3400/3450 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ کام کاج نہ ہونے کے برابر ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا اور دیگر برانڈ 230/235 جبکہ پرولائن برانڈ 275/280 روپیہ کلو کی بھاؤ بن گئے ہیں کام کاج نہیں ہے۔ سدا بہار جوار ملتان پرانی 3500/3600 چھنائ کر کے بیچ رہے ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں نئی 3800/3900 روپیہ من ریٹ ہے۔ پرانی صاف کر کے 3500/3600 جبکہ ہلکے مال 3200 روپیہ من تک ریٹ پرچون میں خریدار بہت کم ہے۔مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 31 2023 13:00:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3200 سبی کوالٹی 3400/50 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ کام کاج نہ ہونے کے برابر ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا اور دیگر برانڈ 230/35 جبکہ پرولائن 275/80 روپیہ کلو کی بھاؤ بن گئے ہیں کام کاج نہیں ہے۔ سدا بہار جوار ملتان پرانی 3500/3600 چھنائ کر کے بیچ رہے ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں نئی 3800/3900 روپیہ من ریٹ ہے۔ پرانی صاف کر کے 3500/3600 جبکہ ہلکے مال 3200 روپیہ من تک ریٹ پرچون میں خریدار بہت کم ہے۔مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott