Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Jul 22 2023 12:09:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کے بھاؤ فیصل آباد منڈی میں 95000 روپیہ من ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں انڈین زیرہ 91000 روپیہ من ریٹ ہے۔ افغانی سپر زیرہ کوئٹہ منڈی میں 89000 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیرے کے ریٹ انتہائ تیز ہیں اس میں خطرہ بھی زیادہ ہے۔ اب سٹاکسٹ وغیرہ زیرے سے نکل کر دوسری اشیاء میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ .
Jul 22 2023 12:03:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ تیز ہے اور 14600 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 14500/15000 روپیہ من ریٹ ہے۔ دھنیا ثابت گولی کوالٹی 19000/19500 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈین دھنیے کی بکنگ 1100 ڈالر ہو گئ ہے۔ وہاں پر سٹاکسٹ متحرک ہیں۔ 100/200 ڈالر مزید پڑ سکتے ہیں انڈین مارکیٹ میں۔ .
Jul 22 2023 11:54:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ہلدی ثابت کے بھاؤ فیصل آباد منڈی میں 145000/15000 روپیہ من تک ہیں فل الحال کولکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں ہلدی تیز ہے 11882 روپیہ تک ہو گئ ہے انڈین کرنسی میں جو کہ 1440 ڈالر کا لیول بنتا ہے جو کہ پاکستانی کرنسی میں 16560 روپیہ من تک ریٹ بنتا ہے۔ انڈیا میں ہلدی جیسے جیسے تیز ہوتی جائے گی۔ ایکسپورٹرز کو اتنا زیادہ پرافٹ ہوتا جائے گا۔ .
Jul 22 2023 11:14:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں جامپور کوالٹی کے بھاؤ 11500/12500روپیہ من ہیں۔مرچ ثابت شہزادی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 10000 من تک ہیں۔ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 20 2023 17:24:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کے نرخ شام کے اوقات میں جامپور کوالٹی مال 12000/13000 جبکہ ہائبرڈ ڈنڈی کٹ مال کولڈ سٹور والے 13000/14000 روپیہ من فیصل آباد منڈی میں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 20 2023 12:34:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 94000/95000 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ کوئٹہ منڈی میں 89000/90000 روپیہ من ریٹ ہے۔ آج انڈیا مارکیٹ دوبارہ بہتر ہوئ ہے 900 روپیہ کوئنٹل اور 60300 روپیہ کوئنٹل ہو گئ ہے انڈین کرنسی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیرے کے ریٹ بہت اونچے ہیں اس لیے ٹریڈرز زیرہ بیچ کر دھنیا خرید رہے ہیں کیونکہ دھنیے کے ریٹ کافی کم ہو گئے تھے۔ .
Jul 20 2023 12:08:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 14500/15000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے اچھے مالوں کی۔ .
Jul 20 2023 12:01:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد مندی میں جامپور کوالٹی مال 12000/13000 جبکہ ہائبرڈ ڈنڈی کٹ مال کولڈ سٹور والے 13000/14000 روپیہ من ریٹ ہے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ شہزادی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 10000/10500 روپیہ من ریٹ ہے۔ کنری منڈی میں 3 بوری کی آمدن تھی 15500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مال ابھی گیلے ہیں۔ .
Jul 20 2023 11:42:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 14500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے 14500/15000 روپیہ من ریٹ ہے ایرانی ٹکڑا کوالٹی کا۔ گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 روپیہ من ریٹ ہے۔ تاہم مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ڈالر اوپن مارکیٹ میں تیز ہے کوئٹہ مارکیٹ میں 300 ریٹ کی آواز آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا سے کافی مال ُبک ہو کر آئے تھے وہ ِبک گئے ہیں۔ ابھی انڈیا 1080 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے دھنیا ثابت کا جو کوئٹہ منڈی میں 16800/900 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ مزید بہتر نظر آ رہی ہے۔ سٹاکسٹ زیرہ بیچ کر دھنیا خرید رہے ہیں۔ .
Jul 19 2023 17:01:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت جامپور کوالٹی فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 12000 سے 13000 روپیہ من ریٹ ہے۔ اچھے مالوں کی ڈیمانڈ ہے۔ شہزادی کوالٹی 10000/10500 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کنری منڈی میں 50 بوری کی آمدن تھی 13700 سے 15950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ تین کلو تک گیلے مال ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott