Turmeric Important Report | ہلدی ثابت
Dec 24 2024
Jul 10 2023 16:16:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں پورٹ ڈیلیوری 106 روپیہ کلو جبکہ گودام سے ڈیلیوری 107/8 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ سے پیمنٹ کے بعد 5/7 دن ڈیلیوری میں لگ جاتے ہیں۔ جبکہ گودام کا مال حاضر ہوتا ہے اس لئے ریٹ میں فرق ہے۔ بکنگ 320 ڈالر میں ہوئی ہے اگست شپمنٹ جبکہ ستمبر شپمنٹ 318 ڈالر میں مل جاتی ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 281 روپیہ تک ہے اس حساب سے ییلو پیس کراچی آکر تقریباً 99 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ریٹیل میں دال کی ڈیمانڈ بہت اچھی ہے لیکن پورٹ پر آمد کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jul 10 2023 16:09:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ کے ریٹ 6850 سے 7050 روپیہ من پہ رکے ہوئے ہیں۔ جبکہ حیدرآباد مارکیٹ میں 6550/6650 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے آمد کا زیادہ پریشر نہیں ہے۔ .
Jul 10 2023 12:52:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13600/13650 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں اچھی ڈیمانڈ ہے 14200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 14100 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ بکنگ ایس کیو 1065 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 13107 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں بہتر ہوا ہے اور 281 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بہتر ہے۔ تاہم پڑتا نیچے ہے ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے جہاں کہیں ڈیمانڈ ٹھنڈی ہوئ مارکیٹ نرم ہو سکتی ہے۔ .
Jul 10 2023 12:02:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 221/22 روپیہ پہ رکے ہوئے ہیں تاہم نپر مسور 2 روپیہ کلو تیز سمجھنی چاہیے۔ نپر مسور ایڈوانس پیمنٹ پر 202 جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 204 جیسے حالات ہیں۔ آج ایمپورٹرز کھل کر سیل نہیں دے رہے ہیں کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر 281 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ .
Jul 10 2023 11:43:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 106 تک کام ہو گئے تھے ابھی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 107 روپیہ کلو تک ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 280.80 روپیہ تک ریٹ بن گیا ہے امپورٹ میں۔ بکنگ اگست شپمنٹ 320 ڈالر فی ٹن تک ہے۔ .
Jul 10 2023 10:49:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں نئ 6850 جبکہ پرانی 7050 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Jul 08 2023 17:46:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں نپر کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 200 روپیہ کلو تک ریٹ ہے کراچی مارکیٹ میں۔ کرمسن مسور پرچون مال 221/222 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔مارکیٹ رکی ہوئی تھی۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 08 2023 16:48:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 13500/13550 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے .
Jul 08 2023 16:41:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 107 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔ بکنگ 320 ڈالر تک کام ہوئے ہیں اگست شپمنٹ کے جو کراچی پورٹ پر 98.65 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ یہ اگست شپمنٹ مال ہے یہ چاہے 1 اگست کو لوڈ ہو یا 29 اگست کو۔ ہاں اگر اگست کے مہینے میں نہ لوڈ ہو تو خریدار سودا ختم کر سکتا ہے۔ .
Jul 08 2023 16:36:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت مارکیٹ رکی ہوئ ہے شام کے اوقات میں پرانی 7050 جبکہ نئ 6850 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ تاہم مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ جہاں کہیں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ پلس ہو جائے گی۔ .
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott