Sugar | چینی
Dec 20 2024
Jul 20 2022 15:26:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 25/50 روپیہ نرم ہوا ہے اور 6975/7000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی 171.5 تک کام ہوے ہیں۔ شام کے اوقات میں کام کاج تھوڑا سست تھا .
Jul 20 2022 10:49:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 7000/25 روپیہ من ملتان 6950 فیصل آباد 6850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کراچی 174 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر 230/31 کی آوازیں آنا شروع ہو گئی ہیں۔ .
Jul 19 2022 14:51:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ آج 7 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 172 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔فیلکن مال کے۔ 30 دن پیمنٹ پر 174 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی 200 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 7050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان 7000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوگوں کے جزبات بہت گرم ہیں اور سیلنگ انتہائ کم ہے۔ آج ڈالر انٹر بینک میں 227 تک پہنچ گیا تھا امپورٹ میں۔ .
Jul 19 2022 10:22:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 165 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6850 روپیہ من پر مارکیٹ اوپن ہوئ تھی۔ لیکن کوئ سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ فل حال تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 224 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں.2 دن میں 12 روپے تیز ہو گیا ہے۔ ڈالر کو مدِ نظر رکھتے ہوئے لوگوں کے جزبات انتہائ گرم ہیں۔ .
Jul 18 2022 15:08:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 6725 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ملر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ آج دال کی ڈیمانڈ بہت اچھی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Jul 18 2022 10:34:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 6625 ملتان 6525 فیصل آباد 6450 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ کراچی 158 سے 161 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 155/56 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تنزانیہ 14748 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کراچی میں اب تین چار کوالٹی کے مال آگئے ہیں اس لیے طرح طرح کے ریٹ ہیں۔ پورٹ پر 109 کنٹینر کی آمد ہے۔ مارکیٹ تیز ہونے کی مین وجہ یہ ہے کہ انٹر بنک میں ڈالر کافی تیز ہو گیا ہے۔ 213 سے 215 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بنک امپورٹرز کو ڈالر کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ گرم ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم 625 جبکہ نمبر ون کوالٹی 640 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 16 2022 16:11:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ 75 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 6600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی 2/3 روپیہ کلو نرم ہے اور 159 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Jul 16 2022 10:37:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔کالا چنا 25 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئ ہے اور سرگودھا منڈی میں 6675 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان 6575 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 161 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فریش مال کے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jul 15 2022 15:27:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 160/162 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پنجاب کی مارکیٹیں آج بند ہیں۔ کوئ خاص کام نہیں ہے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی بھی نہیں ہے اور کھل کر بیچ بھی نہیں آتی۔ ڈالر انٹر بینک میں 210.9 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 14 2022 16:13:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 6725 ملتان 6600 فیصل آباد 6500 جیسے حالات ہیں۔ کراچی 162/63 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے دن کے اوقات میں 6700 ہو گیا تھا تاہم اس وقت دوبارہ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott