Sugar | چینی
Dec 20 2024
Jul 24 2023 15:51:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3200 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ تھل لائن بھی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 8200 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Jul 24 2023 10:54:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن کے بھاؤ 3250/3300 روپیہ من تک ہیں۔ جبکہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ نیچے گاہکی کم ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 22 2023 16:32:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن کے بھاؤ 3250/3300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن بھی 8300/8400 روپیہ کوئنٹل بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ .
Jul 22 2023 12:19:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن کے بھاؤ 50 روپیہ من کم ہوئے ہیں اور 3300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل منڈیوں میں بھی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 8300 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 20 2023 16:42:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں جمود کا شکار ہے اور لالہ موسیٰ لائن میں قیمت 3350 روپے فی 40 کلو گرام تک ہے۔ جبکہ تھل لائن کی قیمت 8500 روپے فی کوئنٹل ہے۔مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 20 2023 10:48:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ کے ریٹ لالہ موسیٰ منڈی میں 3350 روپیہ من جبکہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بیچ بن جاتی ہے گاہک خاموش ہے۔ ماہرین کے مطابق فل الحال باجرہ بیچ کر فارغ ہونے والی صورتحال نظر آ رہی ہے۔ مندے کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق لالہ موسیٰ لائن پر زور وشور سے کاشت ہو رہی ہے اور بمپر کاشت سننے میں آ رہی ہے۔ تقریباً 80% کاشت ہو گئی ہے اس ہفتے میں بقیہ بیجائ بھی مکمل ہو جائے گی۔ دوسری جانب تھل میں بھی کاشت ہو رہی ہے۔ تھل کی کاشت کے متعلق چند دن ٹھہر کر ہی پتا چلے گا۔ تاہم موسمی حالات اچھے ہیں امید ہے تھل لائن پر بھی بمپر کاشت ہی ہو گی۔ .
Jul 19 2023 16:19:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے اور 3350 روپیہ من تک کے بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن پنجاب 8500 روپیہ کوئنٹل تک ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jul 19 2023 13:07:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 3350 روپیہ من کے بھاؤ ہے۔ جبکہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک ہے۔ مارکیٹ سست ہے فل حال۔ لوگ نفع پکا کر رہے ہیں۔ .
Jul 18 2023 16:19:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ کے بھاؤ شام کے اوقات میں لالہ موسیٰ لائن میں 3350 روپیہ من ہے جبکہ تھل لائن میں 8500 روپیہ کوئنٹل ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jul 18 2023 12:08:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3400 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ تھل لائن 8500/8600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott