Sugar | چینی
Dec 20 2024
Jul 20 2024 14:30:52 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری گودام کے مال کے 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 20 2024 14:30:02 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں کنٹینر والے مال کے 211/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر مسور کے 219/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 20 2024 14:21:25 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 134.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکئ ہوئی ہے۔ آج ہفتہ ہے بکنگ کے ریٹ موصول نہیں ہوئے ہیں انٹرنیشنل مارکیٹ بند ہیں۔ .
Jul 20 2024 12:41:51 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ ملرز تھوڑا تھوڑا مال خرید لیتے ہیں۔ لیکن انویسٹرز اور سٹاکسٹ مال خریدنے میں دلچسپی نہیں رکھتے ہیں۔ .
Jul 19 2024 16:05:00 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج بھی پورٹ پر آمدن ہے اور 21 تاریخ کو بھی پورٹ پر آمدن ہے۔ ڈیمانڈ سست ہے۔ فیصل آباد منڈی کل بھی ٹریڈرز سیٹوں پر نہیں تھے آج بھی چھٹی ہے۔ مارکیٹ بند ہے۔ ہفتے کو گاہکی بھی نکلنے کے امکانات ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر کم ہوئ ہے اور 1220 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 15113 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 19 2024 16:03:39 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں کنٹینر والے مال 220/221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نرم ہوئ ہے اور کرمسن فارمر ڈریس 695 جبکہ مشین کلین 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 710 ڈالر والی مسور کراچی پورٹ پر 220 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ نپر مسور بھی 715 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 221.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے لیکن پائپ لائن میں مال کم ہیں بکنگ میں۔ .
Jul 19 2024 15:43:47 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 ستمبر کے سودوں کے 138 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں انویسٹرز اور سٹاکسٹ خریداری میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ کیونکہ بکنگ 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 125 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مال آنے میں وقت لگ جائے گا لیکن ریٹ تو کم ہے حاضر سے۔ .
Jul 18 2024 18:20:23 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 221/222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jul 18 2024 17:52:59 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Jul 18 2024 17:52:02 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ آگے 3/4 دن میں دو جہاز ہیں۔ آمدن کی وجہ سے لوکل میں گاہکی خاموش ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott