Sugar | چینی
Dec 20 2024
Jul 26 2023 11:08:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 106 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال زیادہ سپلائ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ بڑھ نہیں رہی ہے۔ بکنگ اگست شپمنٹ 335 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 106.12 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Jul 26 2023 10:59:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ گرم ہے 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور پرانی 7700 جبکہ نئ 7600 روپیہ من ریٹ ہے۔ علی پور 7500 رجحان 7600 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ بیچ کم ہے جبکہ خریدار بھرپور ہے۔ فل حال سٹاکسٹ کے جزبات انتہای گرم ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا مہاراشٹرا میں مونگ کی بجائ اب تک پچھلے سال کی نسبت 42 % تک کم ہوئ ہے۔ پچھلے سال اس وقت تک 257467 ہیکٹر تک بیجائ ہوئ تھی تاہم اس سال 25 جولائ تک 147605 ہیکڑ تک ہوئ ہے۔ .
Jul 25 2023 18:01:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14250 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 291 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 10 ڈالر کمزور ہوئ ہے 1035 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 13132 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Jul 25 2023 16:43:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں مارکیٹ 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور پرانی 7650 جبکہ نئ 7550 روپیہ من ریٹ بن گئے ہیں۔ بروکر حضرات صرف ریٹ ہی دیتے ہیں۔ مال کھل کر نہیں ملتا۔ سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں. .
Jul 25 2023 16:41:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت پورٹ کے مال کے 202 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 203/203.5 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 291 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ تھوڑی کم ہے۔ .
Jul 25 2023 16:19:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 106 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 291 تک بھی ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ .
Jul 25 2023 13:35:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 203 روپیہ کلو تک ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 40 دن پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 220/222 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 290 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 25 2023 12:22:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 14250 روپیہ من ریٹ ہے گودام کے مال کا جبکہ پورٹ کے مال 6/7 دن بعد ڈلوری والے 14150 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 14750 روپیہ من ریٹ ہے۔ چمن ماش 14550 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی خریداری کرنی چاہیے۔ انٹر بینک میں ڈالر 289.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 25 2023 11:11:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 106 روپیہ کلو ریٹ ہے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال ڈیمانڈ اور سپلائ کےحوالے سے مارکیٹ میں کوئ مزے داری نہیں ہے۔ پورٹ پر کافی مال پڑے ہیں اور اگے بھی کافی مال آنے ہیں۔ آمنے سامنے ہی کام کرنا چاہیے۔ انٹر بینک میں ڈالر 289.5 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 25 2023 10:46:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 7550 جبکہ نئ 7450 روپیہ من ریٹ ہے۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott