Sugar | چینی
Dec 20 2024
Jul 11 2023 17:25:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ جامپور مالوں کا 13500/14000 روپیہ من تک ریٹ ہے فیصل آباد منڈی میں۔ شہزادی کوالٹی 10000/10500 تک ریٹ ہے۔ .
Jul 11 2023 17:06:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ مارکیٹ میں شام کے اوقات میں مارکیٹ 2000 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور 88000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ افغانی زیرہ 84000 روپیہ من تک ریٹ ہے کوئٹہ منڈی میں۔ فل حال مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ ہے اور نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ میں گھبراہٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 7500 ڈالر کا پڑتا 89500 روپیہ من تک ہے کوئٹہ منڈی میں۔ حاضر مارکیٹ پڑتے سے کافی اونچی تھی اس لیے لوکل مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ .
Jul 11 2023 13:10:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید سہ پہر کے اوقات میں 2000 روپیہ من مزید نرم ہوا ہے اور کوئٹہ منڈی میں 9000 ریٹ بن گیا ہے۔فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ نیچےگاہک خاموش ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 94000/95000 روپیہ من کی مارکیٹ ہے۔ گاہک خاموش ہے .
Jul 11 2023 12:23:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 96000 تک ریٹ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں بھی مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 92000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ بکنگ انڈین زیرہ 7500 ڈالر کے لیول پر ہے۔ افغانی زیرہ کوئٹہ منڈی میں 86500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 11 2023 12:18:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک ریٹ ہے ایرانی ٹکڑا کوالٹی کا جبکہ گولی دھنیا فیصل آباد مندی میں 19000/19500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 13000 تک ریٹ ہے ایرانی دھنیے کا۔ مارکیٹ 500 بہتر ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی اجھی ہے۔ .
Jul 11 2023 12:10:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 14200 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 13700/800 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا مارکیٹ 810 ڈالر والی 1140 ڈالر تک آ گئ ہے۔ مارکیٹ مسلسل 2/3 ماہ سے تیز ہی ہے۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 11 2023 12:08:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں جامپور مال 14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کولڈ سٹور ہائبرڈ مال 14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ شہزادی کوالٹی اور لودھراں کوالٹی 10000/10500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کام کاج ہو رہے ہیں۔ .
Jul 10 2023 17:13:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں جام پور کوالٹی شام کے اوقات میں 13500/14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔شہزادی کوالٹی 10000/10500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 10 2023 13:09:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 14000/14500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ گولی دھنیا ایرانی 19000/19500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں ایرانی دھنیا ٹکڑا 12500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ انڈین دھنیا گولی انڈین 15200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ بکنگ انڈین 980 ڈالر تک ہے جو کوئٹہ منڈی میں 15250 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے مال کافی ُبک ہو کر آئے ہیں انڈیا سے اسی لیے 50 روپیہ من پڑتے سے کم ِبک رہے ہیں۔ .
Jul 10 2023 13:03:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ چھانگا مانگا 13500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا ہلدی کی مارکیٹ تیز ہے۔ پچھلے 1 مہینے میں 7400 والی 9000 ہو گئ ہے انڈین کرنسی میں۔ یہ لوکل مارکیٹ ریٹ ہے اس پر خرچہ الگ سے آتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott