Sugar | چینی
Dec 20 2024
Jul 23 2024 18:27:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 132 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 23 2024 18:14:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کنٹینر والے مال کے کراچی مارکیٹ میں آج ڈیمانڈ تھی تھوڑی تھوڑی 216 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 210/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور مشین کلین مال کے 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 23 2024 18:10:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال کے 15300/15350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پورٹ کے سودوں کے 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر میں مال بک جاتے ہیں فیصل آباد اچھی ڈیمانڈ ہے۔ فیصل آباد 16300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پورٹ کے مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ پورٹ سے ڈلوری لیٹ ملتی ہے۔ 7/10 دن لگ جاتے ہیں۔ بکنگ 1190 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے تھے دن کو ابھی 1200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 23 2024 18:03:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ہاڑو مونگ روجھان میں مال تقریباً ختم ہیں۔ علی پور بھی 10/15 دن تک آمدن ختم ہو جائے گی۔ دوسری جانب تھل میں سیالو مونگی کی آمدن بھی شروع ہے۔ بھکر لیہ کڑوڑ 10 دن سے آمدن شروع ہے۔ مال ابھی گیلے ہیں جس وجہ سے فیکٹریاں مال نہیں لے رہی ہیں۔ تقریباً 30/40 گاڑی کی آمدن ہو جاتی ہے۔ ابھی آگے آہستہ آہستہ دوسرے علاقوں سے بھی آمدن شروع ہو جائے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ریٹ بھی اچھے ہیں کوئ بھی مال روک نہیں رہا مال بیچی جا رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 23 2024 14:37:57 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 132 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 125 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 23 2024 14:18:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 217/218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 210/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ نپر مسور 10 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 700$ فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 216.78 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 23 2024 14:14:09 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے جبکہ پورٹ کے مال کے 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ پورٹ کے مالوں کے بیچ ہے۔ بکنگ بھی نرم ہے اور 1210/15 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 23 2024 12:32:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10250/10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 22 2024 18:16:53 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 150 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 15300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے جبکہ پورٹ کے مال 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ 26 تاریخ کو کراچی پورٹ پر مزید آمدن متوقع ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 22 2024 17:42:50 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 133.5/134 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ رکئ ہوئئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott