Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Jul 03 2023 16:21:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 159 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ نمبر 1 کوالٹی مال 161 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی خاموش ہونے کی وجہ سے بلائنڈ والے مارکیٹ کو مزید دبا رہے ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 30 2022 16:14:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی باریک سوڈان کوالٹی شام کے اوقات میں 232 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 236 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو مال شارٹ ہیں۔ جس کے پاس ہے اس کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 245 سے 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 260/65 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ 280 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 کینیڈا 8/9 ایم ایم 280 سے 290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 312 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 12 ایم ایم 370 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے. .
Jul 30 2022 15:50:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 7250/75 تک کام ہوے ہیں کراچی روپیہ دو روپیہ نرم ہوا ہے اور جہاز والا مال 170 جیسے حالات بن گئے ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کام کاج کافی ہوے ہیں ریٹیل میں گاہکی اچھی نظر آرہی تھی۔ اگر موسم کھل گیا تو ڈیمانڈ اچھی نکلنے کے امکانات ہیں۔ .
Jul 30 2022 11:52:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی باریک سوڈان کوالٹی 10 روپیہ تیز ہوا ہے اور 230 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ برما وی 2 3 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 8 روپیہ کلو تیز ہے اور 248/50 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ رشین چیکو 5/10 روپیہ کلو تیز ہے اور 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی آی پی مالوں کے 265 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے ڈالر انٹر بینک میں 250 تک پہنچ گیا ہے امپورٹ میں۔ ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوکل میں سیلنگ نہیں ہے۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 10 روپے تیز ہے اور 245 سے 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 بھی 5 روپیہ کلو تیز ہے 260/65 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ 280 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 کینیڈا 8/9 ایم ایم 280 سے 290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 12 ایم ایم 370 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے. .
Jul 30 2022 10:18:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 7250/7300 ملتان 7150 فیصل آباد 7000 جیسے حالات ہیں اور کراچی حاضر لوڈنگ 177/78 جبکہ 3 اگست والے جہاز میں 172 تک کام ہوے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jul 29 2022 14:32:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سیلنگ انتہائ کم ہے ڈالر انٹر بینک میں تیز ہے 250 روپیہ تک ریٹ ہیں انٹر بینک میں۔ لوکل میں سیلنگ ہی نہیں دے رہے ہیں لوگ۔ آخری کام باریک سوڈان کوالٹی 220 سے 235 روپیہ کلو برما وی 2 230/232 روپیہ وی 7 240/42 روپیہ کلو رشین چیکو 240/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے ڈالر انٹر بینک میں 239 سے247 تک ہے امپورٹ میں۔ مختلف بینک کے مختلف ریٹ ہیں۔ ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوکل میں سیلنگ نہیں ہے۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ 280 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 کینیڈا 8/9 ایم ایم 280 سے 290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم پورٹ 304/305 جبکہ گودام کے 307 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔انڈیا 12 ایم ایم 370 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے. .
Jul 29 2022 13:40:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 176/178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ 3 اگست والے جہاز میں 172 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر 250 تک پہنچ گیا ہے لیکن بنک والے کھل کر ڈالر فراہم نہیں کر رہے ہیں جسکی وجہ سے ایمپورٹرز کالا چنا کی سیلنگ نہیں دے رہے ہیں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jul 28 2022 16:23:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی سوڈان کوالٹی 220 سے 235 روپیہ کلو برما وی 2 230/232 روپیہ وی 7 240/42 روپیہ کلو رشین چیکو 240/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے ڈالر انٹر بینک میں 239 سے247 تک ہے امپورٹ میں۔ مختلف بینک کے مختلف ریٹ ہیں۔ ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوکل میں سیلنگ نہیں ہے۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ 280 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 کینیڈا 8/9 ایم ایم 280 سے 290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم پورٹ 304/305 جبکہ گودام کے 307 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔انڈیا 12 ایم ایم 370 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے. .
Jul 28 2022 15:29:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 7150 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 175/177 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جہاز میں آنے والے مالوں کے 170 روپیہ کلو جیسے حالات ہیِں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ ڈالر کا مختلف بینک میں مختلف ریٹ ہیں۔ 239 سے 247 تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 28 2022 14:13:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی بیچ ہی نہیں آ رہی ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں تیز ہے اور 246/247 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ آخری کام سوڈان کوالٹی 220 سے 235 روپیہ کلو برما وی 2 230/232 روپیہ وی 7 240/42 روپیہ کلو رشین چیکو 240/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ 280 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 کینیڈا 8/9 ایم ایم 280 سے 290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر 18 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ترکی 8 ایم ایم بکنگ تیز ہوئ ہے اور 1125 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 301.49 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم پورٹ 304/305 جبکہ گودام کے 307 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔انڈیا 12 ایم ایم 370 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے. .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott