Sugar | چینی
Jan 07 2025
Jul 14 2023 14:39:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی 290 سے 300 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین300/305 روپیہ کلو ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ کمزور ہوئ ہے لیکن جب تک وہ مال آئیں گے لوکل میں مال ِبک جائیں گے۔ مال ِبک رہے ہیں لوگ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں لوگوں کے 860/70 ڈالر والے سودوں کا پڑتا 260/270 روپیہ تک ہے۔ لوکل مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہو رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 279 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 280 گودام 285 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں ۔ سوڈان کوالٹی سارٹیکس مال 300/305 تک ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 275/285 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 330/332 روپییہ کلو تک ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ 1050 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے مال ِبک رہے ہیں۔ .
Jul 14 2023 14:04:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 163/163.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ آج پنجاب کی مارکیٹ بند ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 540 ڈالر فی ٹن تک ریٹ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 164.21 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 279 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 13 2023 17:40:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کے بھاؤ شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی 290 سے 300 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین300/305 روپیہ کلو ہے۔ تاہم خریدار خاموش ہے۔ بکنگ کمزور ہوئ ہے پڑتا کافی نیچے آ گیا ہے۔ ٹریڈرز بکنگ میں جا رہے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 276 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 280 گودام 285 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں ۔ سوڈان کوالٹی سارٹیکس مال 300/305 تک ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 275/285 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 330/332 روپییہ کلو تک ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ 1050 ڈالر فی ٹن تک ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 315 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے مال ِبک رہے ہیں۔ .
Jul 13 2023 16:33:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 163 روپیہ کلو تک ریٹ بن گیا ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ فل حال خریدار بن جاتا ہے۔ .
Jul 13 2023 12:24:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی 290 سے 300 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین 300/305 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ جون کے مہینے میں 276 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 70 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 740 ڈالر فی ٹن تک ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 221 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز بکنگ کروا رہے ہیں۔ لوکل مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر بھی 3 روپیہ کم ہوا ہے اور 275 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 280 گودام 285 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی سارٹیکس مال 300/305 تک ریٹ ہے۔ سوڈان سے 235 کنٹینر آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 275/285 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 305/310 ریہ کلو جیسے حالات ہے۔ جون کے مہینے میں اسٹریلین 96 کنٹینر کی آمدن تھی۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 330/332 روپییہ کلو تک ریٹ ہے۔ جن لوگوں کے پرانے مال ہیں بیچ رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ 70 ڈالر نرم ہوئ ہے اور 1050 ڈالر فی ٹن تک ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 315 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ جون کے مہینے میں کینیڈین 8/9 ایم ایم مکس کوالٹی 33 کنٹینر کی آمدن تھی۔ موٹے چنوں کے مال کم ہیں۔ جب تک نئے مال آئیں گے ادھر ِبک ُبک جائیں گے۔ انڈیا 8 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ جون کے مہینے میں 39 کنٹینر کی آمدن تھی امیرکن 9 ایم ایم کی۔ موٹےچنوں میں 6/7 کنٹینر کا کام ہو رہا ہے روزانہ۔ .
Jul 13 2023 10:44:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 161.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہےسی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ سرگودھا منڈی میں 6800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 3 روپیہ کم ہوا ہے اور 275 تک ریٹ ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تنزانیہ کالا چنا آمدن شروع ہو گئ ہے۔ انڈیا نوا شیوا پورٹ کے لیے 580 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jul 12 2023 16:50:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی 290 سے 300 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 280 گودام 285 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی سارٹیکس مال 300/305 تک ریٹ ہے۔ فل حال بیچ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 275/285 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 305/310 ریہ کلو جیسے حالات ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 330/332 روپییہ کلو تک ریٹ ہے۔ ایران 7/8 ایم ایم فیصل آباد منڈی میں 320/325 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jul 12 2023 15:58:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 163/163.5 روپیہ کلو تک ریٹ بن گیا ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ آج گاہکی بہت اچھی تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر 277 تک تھا امپورٹ میں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے اور گاہک بھی بھرپور ہے۔ .
Jul 12 2023 13:25:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی 290 سے 300 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو مال پورٹ سے پہلے سے ہی ِبک گئے تھے گولڈن مال کر کے وہ سفید نکلے ہیں۔ ابھی ان مالوں میں پھڈے پڑ گئے ہیں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 280 گودام 285 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی سارٹیکس مال 300/305 تک ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 275/285 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 305/310 ریہ کلو جیسے حالات ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 330/332 روپییہ کلو تک ریٹ ہے۔ ایران سے 7/8 ایم ایم فیصل آباد منڈی میں 320/325 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈین موٹے چنوں کی مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
Jul 12 2023 10:24:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2.5 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 160 روپیہ کلو تک ریٹ ہےسی ایچ کےایم کوالٹی کا۔ جے کے7 کے مال کا 159 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہو رہی ہے۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 277.5 تک ہے امپورٹ میں۔ سرگودھا منڈی میں 6750 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott