Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Jul 03 2023 16:06:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر شام کے اوقات میں 20 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور 11990/12000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جولائ کے سودوں کے12470 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 30 2022 16:27:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کو 7950/60 تک کام ہو کر شام کے اوقات میں 20/30 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 7925/30 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق آج ملوں کی میٹنگ ہے جس میں دوبارہ ملیں پول کر کے جنوبی پنجاب میں 8450 ریٹ مقرر کریں گیں جبکہ سینٹرل پنجاب میں 8600 ریٹ مقرر کریں گیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پول سے پہلے ملیں کافی مال فروخت کر گئیں ہیں۔ حاضر میں دوپہر کو تو گاہکی اچھی تھی لیکن شام کے اوقات میں گاہکی تھوڑی ٹھنڈی ہوئی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ہو سکتا ہے 50/100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہو جائے کیونکہ ملیں پول بھی کرتیں ہیں جب پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے تو اندر خانے مال بھی بیچ جاتی ہیں۔ یکم تاریخ کو ملوں نے اپنے اسٹاف کو تنخواہیں دینی ہوتی ہیں۔ جبکہ 15 تاریخ کو سیل ٹیکس دینا ہوتا ہے جن ملوں کے مال بنک پلیج ہوتے ہیں انکی مجبوری ہوتی ہے کہ وہ سیل ٹیکس اور ملازمین کی تنخواہوں کیلئے پیسے اکھٹے کریں۔ دوسری جانب یہ بات بھی ہے ملیں بنک کے سود دے دے کر انکی لاگت بھی مہنگی ہو جاتی ہے۔ ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ملوں کو جب موت نظر آرہی ہوتی ہے تو پول کر لیتے ہیں۔ لیکن مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔ اب یہ پول کرنے سے پہلے۔ حمزہ۔ آر وائی کے۔ اشرف۔ اتحاد شوگر ملز وغیرہ سب نے مال فروخت کئے ہیں۔ جب تک ایکسپورٹ کی پکی اجازت نہیں ملتی اور باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوتا کوئی مزے داری والی بات نظر نہیں آ رہی ہے۔ دوسری جانب اگر ریٹس کو دیکھا جائے تو یہ ریٹ اتنے بڑے ریٹ نہیں ہیں۔ اور اس سال گورنمنٹ کو گنے کے ریٹ بھی بڑھانے پڑیں گے اگر 10 روپیہ من گنے کا ریٹ بڑھے تو 2.50 روپیہ کلو چینی کا ریٹ بڑھ جاتا ہے اور اگر گنے کاریٹ 40 روپیہ من بڑھے تو چینی کی قیمت میں 10 روپیہ کلو اضافہ ہو جاتا ہے۔ تاہم جس سال گنے کا ریٹ زیادہ ہو اور نیچے اسٹاکسٹ نہ ہو اور چینی کی ڈیمانڈ کم ہو تو مل والے زمیندار کو مار دیتے ہیں گنے میں کٹوتیاں لگا کر اپنا پڑتا نیچے کر لیتے ہیں۔ اب نئے سیزن کا گورنمنٹ کیا ریٹ مقرر کرتی ہے یہ بھی سمجھنا ہو گا۔ دوسری جانب گنے کی فصل بھی اچھی ہے یہ سب چیزیں سمجھ کر ہی مندہ تیزی ہو گی۔ لیکن فل الحال سپلائی زیادہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔ ان ریٹس سے زیادہ مندہ بھی نہیں لگتا تاہم کوئی لمبی چوڑی تیزی بھی نہیں لگتی۔ روپیہ دو روپیہ اوپر نیچے ہونا معمول کا عمل ہوتا ہے۔ .
Jul 30 2022 11:34:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8150 بھلوال 8200 جیسے حالات ہیں فیصل آباد کسان شوگر 8110 کنجوانی کی لوڈنگ نہیں مل رہی ہے کمالیہ 8000 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7910/15 اتحاد 7910/15 یونائیٹڈ 7915 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 7925 جیسے حالات ہیں زیریں سندھ 8000 سے 8075 کا لیول ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی بہترین نکلی ہے اور ریٹ بھی زیادہ گھٹ گیا تھا جسکی وجہ سے مارکیٹ میں ایک روپیہ کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے تاہم جنوبی پنجاب کی تمام ملیں سیلنگ دے رہی ہیں۔ ساتھ ساتھ کام کرنا چاہیے کوئی لمبی چوڑی تیزی والی کہانی نظر نہیں آ رہی ہے۔ .
Jul 29 2022 14:12:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8025 بھلوال 8050 پاپولر 8025 المعز 2 8000 جیسے حالات ہیں جھنگ زون سفینہ 8025 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون کسان 8040 کمالیہ 7975 کنجوانی 8000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 7810 آر وائی کے 7820 جے ڈی ڈبلیو 7890 اتحاد 7890 یونائیٹڈ 7890 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اور اے کے ٹی 7815 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں النور شوگر 7950 العباس 7950 مہران اور فاران 8010 شاہ مراد 8025 آبادگار 8025 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق گزشتہ روز سندھ اور پنجاب کی ملوں کی میٹینگ تھی سندھ والے پنجاب سے نا خوش ہیں کہ آپ نے پول کر کے کم ریٹ میں چینی بیچتے رہے اور ہم پھنس گئے ہیں۔ اس لیے ملوں کا پُول ٹوٹ گیا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ احتیاط سے کام کی ضرورت ہے کیونکہ نئے سیزن میں تین ماہ باقی ہیں۔ اور سیاسی صورتحال غیر یقینی ہے۔ گورنمنٹ جب ایکسپورٹ کی اجازت دے گی وہاں روپیہ مہنگی لینی اچھی ہے۔ .
Jul 28 2022 16:08:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 60 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور جولائ 7770 جبکہ اگست 7870 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے ریٹیل میں بارشوں کی وجہ سے کام نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ .
Jul 28 2022 11:43:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ نرم ہے اور سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 8075 پاپولر 8025 المعز 2 7950 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 8000 جبکہ کشمیر سیلنگ نہیں دے رہی ہے۔ فیصل آباد زون کسان 8040 کمالیہ 7970 کنجوانی 8000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 7845 آر وائی کے 7865 جے ڈی ڈبلیو حاضر 7830 جبکہ فل اگست 7925 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اتحاد 7840 یونائیٹڈ 7830 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7850 تک کام ہوے ہیں۔ زیریں سندھ میں العباس اور النور 7970 مہران، فاران 8020 شاہمراد ، آبادگار 8040 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔ .
Jul 27 2022 16:09:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں جولائی کے سودوں کے پیمنٹ پر 7865/70 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات تھے۔ جبکہ اگست کے سودے 7970 تک ہوے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ تاہم جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر مل والے سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ حمزہ شوگر ملز نے کل رات 7900 میں مال فروخت کیا تھا۔ مارکیٹ تھوڑی سی مثبت تھی .
Jul 27 2022 11:34:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8100 بھلوال 8125 پاپولر 8050 المعز 2 7975 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 8000 جبکہ کشمیر سیلنگ نہیں دے رہی ہے۔ مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہے۔ فیصل آباد زون کسان 8060 کمالیہ 7980 کنجوانی 8000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں بھی 20/25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور حمزہ 7885 آر وائی کے 7910 جے ڈی ڈبلیو حاضر 7870 جبکہ فل جولائ 7875 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اتحاد 7875 یونائیٹڈ 7870 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7890 تک کام ہوے ہیں۔ زیریں سندھ میں العباس اور النور 7980 مہران، فاران 8040 شاہمراد ، آبادگار 8080 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 26 2022 16:32:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹی اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر 7885 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل جولائ 7895 جبکہ فل اگست 7995 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی بھی نہیں ہے۔ .
Jul 26 2022 11:48:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8100 بھلوال 8125 پاپولر 8070 المعز 2 8000 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 8025 جبکہ کشمیر سیلنگ نہیں دے رہی ہے۔ فیصل آباد زون کسان 8065 کمالیہ 8000 کنجوانی 8025 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں 20/25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور حمزہ 7910 آر وائی کے 7920 جے ڈی ڈبلیو فل جولائ 7915 اتحاد 7915 یونائیٹڈ 7910 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو اگست کے سودے 8015 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7920 تک کام ہوے ہیں۔ زیریں سندھ میں العباس اور النور 7980 مہران، فاران 8040 شاہمراد ، آبادگار 8080 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott