Sugar | چینی
Dec 20 2024
Jul 24 2023 16:56:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 50/100 روپیہ من کم ہوے ہیں اور 14100/14150 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں گودام ڈیلیوری کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ ڈیلیوری 13900/14000 روپیہ من جیسے ریٹ سننے میں آ رہے ہیں لیکن خریدار کم ہے۔ فل الحال مارکیٹ سست ہے ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jul 24 2023 16:30:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 203/204 روپیہ کلو کی مارکیٹ ہے۔ فل حال کراچی مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ .
Jul 24 2023 16:12:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد میں 100 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 7400/7500 روپیہ من جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج اسٹاکسٹ تھوڑا پیچھے ہٹا ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی کمزور ہوئی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ عموماً اس طرح ہوتا ہے جب مارکیٹ میں سیلنگ زیادہ ہو تو انویسٹرز گھٹا کہ ریٹ لگاتے ہیں تاکہ ان کو سستا مال مل جائے۔ لیکن یہ چیز بھی ذہن نشین رکھنی چاہیے کہ انویسٹرز حضرات اس وقت بھرپور دلچسپی لے رہے ہیں مونگ کی خریداری میں۔ کیونکہ انٹر نیشنل مارکیٹ کافی ٹائیٹ ہے۔ ارجنٹائن اور برازیل کی مونگ کراچی آکر 10000 روپیہ من تک پڑتی ہے اور پھر پاکستان کی مونگ سے 600/800 روپیہ کم ریٹ میں فروخت ہوتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق انڈیا میں مونگ کی کاشت صحیح طریقے سے نہیں ہو رہی ہے۔ کاشت کمزور ہے اس لئے انٹر نیشنل مارکیٹیں تیز رہنے کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس بھاؤ میں مونگ کی خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ سال مونگ ثابت کیلئے انتہائی اچھا سال نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 24 2023 15:54:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 106 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ بکنگ 335/345 ڈالر فی ٹن ہے۔ .
Jul 24 2023 12:41:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کے ریٹ 1 روپیہ کلو اضافے کے ساتھ 206 روپیہ کلو ہو گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 208 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ کرمسن کوالٹی 220/224 جیسا مال ویسا ریٹ۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے کیونکہ کراچی میں اتنے زیادہ مال نہیں ہے۔ پائپ لائن میں بھی اتنے زیادہ مال نہیں ہیں کیونکہ مسور کئ دنوں سے پڑتے سے نیچے فروخت ہو رہی تھی جس کی وجہ سے ایمپورٹرز نے کوئی خاطر خواہ بکنگ نہیں کرائ۔ .
Jul 24 2023 12:12:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کا بھاؤ کراچی مارکیٹ میں 14200 روپیہ من تک ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 14600 روپیہ من ریٹ ہے۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 14400 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ پورٹ پر مال لگے ہوئے ہیں۔ جیسے جیسے کلیر ہو رہے ہیں ٹریڈرز ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 288.75 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 24 2023 10:57:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 105 سے 105.5 روپیہ کلو جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ مال کافی پڑے ہیں اور ساتاھ ساتھ مزید بھی آ رہے ہیں۔ بکنگ 335/345 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 288.75 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 24 2023 10:27:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 7600 جبکہ نئ 7500 روپیہ من ریٹ ہے۔ کل مارکیٹ 100 روپیہ من مزید اوپر تھی۔ فل حال سٹاکسٹ لگے ہوئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 7400/7500 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے تین ہفتے میں مارکیٹ میں 800 روپیہ من تیزی آئ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 22 2023 18:13:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس ایس کے ریٹ شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں گودام 14300 جبکہ پورٹ ڈیلیوری 14200 روپیہ من ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 22 2023 17:41:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں نپر کوالٹی کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 205 روپیہ کلو تک ہیں۔ جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 207 روپیہ کلو ریٹ ہے۔مسور ثابت پرچون کوالتی کے بھاؤ 220 روپیہ کلو تک ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott