Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Jul 13 2023 13:09:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 11000 سے 14000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ کراچی مارکیٹ میں ابھی تک کام نہیں ہوئے ہیں لیکن مارکیٹ 500 بہتر ہی سمجھنی چاہیے۔ مصر میں مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 5700 سے 6000 مصری پاونڈ تک کام ہوئے ہیں۔ 1000 اردب آمدن تھی۔ بکنگ بھی 1000 ڈالر کے لیول پر سمجھنی چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو تو مال بیچنے چاہیے۔ نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Jul 13 2023 11:06:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ یری پور کوالٹی 4600 روپیہ من تک ریٹ ہے گوجرخان منڈی میں۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jul 12 2023 17:21:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں ایک اکتوبر سے 15 اکتوبر ڈلوری مال 12000 تک کام ہوئے ہیں 10 لاکھ بیانے کے ساتھ۔ پرانے مال 10000/10200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 12 2023 16:35:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3300 جبکہ سبی کوالٹی 3500/3600 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 250 پرولائن 290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 4000/4100 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 4000/4100/ روپیہ من تک ریٹ ہے۔فل حال گاہک خاموش ہے۔ .
Jul 12 2023 13:00:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3300 جبکہ سبی کوالٹی 3500/3600 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 250 پرولائن 290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 4000/4100 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 4000/4100/ روپیہ من تک ریٹ ہے۔فل حال گاہکی نہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ .
Jul 12 2023 12:24:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ منڈی میں 10500 سے 13500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج تھوڑا تھوڑا گاہک ہے۔ کراچی مارکیٹ میں سٹار 12200 جبکہ ضعیم 12000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 950 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ .
Jul 12 2023 10:35:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نفع پکا کرنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز ساتھ ساتھ اپنا مال نکال رہے ہیں۔ سیزن 2800/2900 سے شروع ہوا تھا۔ ٹریڈرز کو اچھے نفعے ہیں۔ .
Jul 11 2023 16:42:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔فل حال آمدن کی وجہ سے مارکیت مارکیٹ نرم ہے۔ .
Jul 11 2023 16:38:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔برسیم کراچی مارکیٹ میں 12500 تک ریٹ ہے سٹار برانڈ کا۔ گاہک خاموش ہے فل حال۔ ضعیم 12300 تک ریٹ ہے۔ پرانے مال 10300 تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 11 2023 16:35:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید شام کے اوقات میں دادو کوالٹی 3300 جبکہ سبی کوالٹی 3500/3600 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 250 پرولائن 290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4200/4300 روپیہ من تک کے بھاؤ ہیں۔ اور ملتان مارکیٹ میں 4100/4200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔فل حال گاہکی نہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ پرانی جواروں کے 3000/3200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott