Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Jul 19 2023 15:49:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم تھی اور 167/167.5 روپیہ کلو تک ریٹ تھا۔ انٹر بینک میں ڈالر 284 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 5 ڈالر مزید بہتر ہوئ ہے اور 555 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 170.22 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے کے 7 جہاز کو برتھ مل گئ ہے۔ .
Jul 19 2023 10:51:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 168.25 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 284 تک ہو گیا ہے۔ .
Jul 18 2023 16:41:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے بھاؤ شام کے اوقات میں 1 روپیہ بہتر ہوا ہوا ہے اور 168 روپیہ کلو ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کا کراچی مارکیٹ میں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Jul 18 2023 11:53:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1.25 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 167.25 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 283 روپیہ تک پے امپورٹ میں۔ .
Jul 18 2023 10:50:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 165.5 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 6850 روپیہ ریٹ ہے۔ آج انٹر بینک میں ڈالر تیز ہوا ہے اور 282 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 10 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 545 ڈالر فی ٹن تک ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 167.52 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اسٹریلیا نے 68288 ٹن کالا چنا ایکسپورٹ کیا ہے مئ کے مہینے میں۔ جو کہ تین گنا زیادہ تعداد ہے اپریل کے مقابلے میں۔ اپریل میں 17858 ٹن چنا ایکسپورٹ کیا تھا اسٹریلیا نے۔مئ میں سب سے زیادہ خریداری پاکستان نے 53802 ٹن تک کی ہے۔ پاکستان میں مارچ اپریل اور مئ کے مہینے میں 72481 ٹن چنا ایکسپورٹ ہوا ہے اسٹریلیا سے۔ .
Jul 17 2023 16:23:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں مارکیٹ 0.50 روپیہ نرم ہے اور 165/165.50 کلو ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی تھی۔ .
Jul 17 2023 12:05:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں 166 روپیہ کلو تک ریٹ بن گیا ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ 25 تاریخ پیمنٹ پر 167.25 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ .
Jul 17 2023 10:34:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 165/165.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ گاہک بن جاتا ہے۔فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6875/6900 روپیہ من ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 278.5 روپیہ تک ہےامپورٹ میں۔ .
Jul 15 2023 16:27:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سی ایچ کے ایم کوالٹی سوموار پیمنٹ پر 165.25 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 171 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیت بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 15 2023 12:33:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے اور 165.5/166 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott