Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Jul 26 2023 11:05:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو بہتر اوپن ہوا ہے اور 168 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ کالا چنا بکنگ اسٹریلیا سے سی ایچ کے ایم کوالٹی 550 ڈالر فی ٹن ہے جو کہ کراچی پورٹ پر 172.65 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6850 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Jul 25 2023 16:16:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 167.5 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر روپیہ مزید تیز ہوا ہے اور 290.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ ڈالر میں بہتری کی وجہ سے کالے چنے میں سیلنگ تھوڑی کم ہوئ ہے. .
Jul 25 2023 10:41:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئے ہیں اور 166.5 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا جبکہ نمبر 1 کوالٹی 168 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال برابر سی مارکیٹ تھی۔ سرگودھا منڈی میں 6825 روپیہ من ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 289.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 24 2023 15:41:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 167.25 روپیہ کلو ریٹ تھا شام کے اوقات میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر 289 تک تھا امپورٹ میں۔ .
Jul 24 2023 10:32:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 167 روپیہ کلو جیسے بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6850 روپیہ من ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 288.75 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ ڈالر میں بہتری کی وجہ سے ہی لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ .
Jul 22 2023 15:59:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 166.50 جیسے ریٹ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج پورٹ پر کنٹینر کی آمد ہوئی ہے جس کی وجہ سے بھاؤ دو روپیہ کلو کم ہوے ہیں۔ پہلے پورٹ پر جتنی آمد ہوتی تھی اس کی مینیفیسٹ آجایا کرتی تھی۔ اب چونکہ ایف بی آر اور کسٹم کے آپس میں کچھ معاملات ہیں جن کی وجہ سے مینیفیسٹ نہیں آتی اور صحیح تعداد معلوم نہیں ہوتی۔ تاہم پورٹ پر آمد کی وجہ سے مارکیٹ کم ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر ایک جہاز بھی لگا ہوا ہے جس کی ان لوڈنگ جاری ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جیسے ہی جہاز کے مال گوداموں میں چلے جائیں گے مارکیٹ دوبارہ سنبھل جائے گی۔ کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر بھی تیز ہے اور بنکوں سے ڈالر کی دستیابی بھی کم کم ہی ہے۔ اور آسٹریلیا کے بھاؤ بھی بہتر ہیں۔۔ .
Jul 22 2023 11:08:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 168.5 روپیہ تک ہیں سوموار پیمنٹ پر۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6750 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Jul 21 2023 13:24:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 167.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سوموار منگل پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ آج پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 287 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 20 2023 16:29:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 167.5/168 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر حاضر ڈلوری مالوں کا۔ جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 173 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 20 2023 10:22:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ 168 روپیہ کلو جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ تاہم خریدار ہے بیچ نہیں آ رہی ہے کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر 285 کراس کر گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ فل الحال گرم ہی نظر آ رہی ہے دوسری جانب آسٹریلیا کی نئی فصل اکتوبر نومبر میں آنی ہے اور موسمی حالات بھی سازگار نہیں ہیں آسٹریلیا میں بارشوں کی ضرورت ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق آسٹریلین مارکیٹ بھی ٹائیٹ ہے جبکہ پاکستان کی لوکل مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott