Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Jul 05 2023 15:20:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 12300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ جولائ 12575 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 12500/12550 روپیہ کوئنٹل کا لیول بن گیا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 05 2023 11:30:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہی ہے سرگودھا زون 150 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہے اور جوہر آباد اور بھلوال شوگر ملز 12550 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر 12400 جبکہ المعیز 2 12350 روپیہ کوئنتل تک ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ 12350 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 12450 کمالیہ 12250 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ 12225 جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہے اور 12200 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ڈھرکی اے کے ٹی 12300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں النور 12410 شاہمراد 12415 فاران 12450 آباد گار 12450 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ جولائ 12500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جولائ کے سودوں میں تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ تاہم مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 04 2023 21:27:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ رات کے اوقات میں 35/40 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 12185/90 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جولائی کے سودوں کا 12485/90 کا خریدار بن گیا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ حاضر میں ڈیمانڈ بھی بہت اچھی ہے۔ جبکہ کوورنگ والے بھی خریدار ہیں۔ ابھی تک جن لوگوں نے جون کے سودے کم ریٹوں میں فروخت کئے ہوئے تھے ان کی کوورنگ ابھی مکمل نہیں ہوئی ہے۔ فل الحال تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jul 04 2023 17:11:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل دوبارہ تیز ہوے ہیں اور 12150 تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جولائی کے سودوں کا 12520/25 کا خریدار ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ ابھی تک جون کے سودوں کی سیٹلمنٹ مکمل نہیں ہوئی ہے جنہوں نے جون کے سودے سر پر فروخت کئے ہوے تھے ان کے پاس ڈیلیوری کی شارٹیج نظر آرہی ہے دوسری جانب ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی بھرپور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اتحاد شوگر ملز سے جولائی کے سودے 12700 تک ہوے ہیں۔ بڑی ملیں جن کے مال فارورڈ میں فروخت ہو جاتے ہیں وہ ریڈی میں سیلنگ نہیں دے رہی ہیں اس کے علاؤہ پچھلے مہینے ٹیکس ان پیڈ مال جے ڈی ڈبلیو مل بہت پڑے ہوئے تھے لوگوں کے جنہیں جے ڈی ڈبلیو مل نے لوگوں کو مال اٹھانے کیلئے کہا تھا اب وہ مال بھی فارغ ہو گئے ہیں اب جوں جوں ڈیمانڈ بڑھے گی ساتھ ساتھ ہی مارکیٹ بہتر ہوتی جاے گی۔ .
Jul 04 2023 14:48:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں صبح پیمنٹ پر 12100 کا گاہک ہے لیکن فارورڈ میں وقتی طور پر پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ 35 روپیہ کوئنٹل کم ہوئ ہے اور 12500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ .
Jul 04 2023 13:47:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں حاضر 12100 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے کل پیمنٹ پر۔ جبکہ جولائ کے سودوں میں 50 روپیہ کوئنٹل کمی ہوئ ہے اور 12535 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 04 2023 11:35:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہی ہے سرگودھا زون جوہر آباد اور بھلوال شوگر ملز 12400 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر 12300 جبکہ المعیز 2 12250 روپیہ کوئنتل تک ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ 12250 روپیہ کواینٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 12400 کمالیہ 12150 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ 12100 جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہے اور 12075 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ڈھرکی اے کے ٹی 12200 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 12400/12425 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ فارورڈ میں بھی خریدار ہے۔ لانگ ٹرم کے لیے سٹاکسٹ بھی خریدار ہیں۔ نیچے ریٹیل میں بھی گاہکی اچھی ہے۔ جولائ 12565 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ .
Jul 04 2023 10:40:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہی اوپن ہوئ ہے جے ڈی ڈبلیو 12050 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے حاضر مالوں کا جبکہ جولائ کے سودے 12550 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ مضبوط ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 03 2023 17:57:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو صبح کی پیمنٹ پر 12025 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جولائی کے سودوں کا 12535 کا خریدار بن گیا ہے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط اور گرم نظر آرہی ہے کیونکہ جون کے سودے شارٹ نظر آ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ جون زیادہ تر لوگوں نے اوور سیل کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ کی پکڑ انتہائی مضبوط ہے۔ مارکیٹ ایک آدھ دن میں ہی مزید تیز ہو جانے کے امکانات ہیں۔ کسی وقت بھی تیزی کی طرف گھوم جاے گی۔ .
Jul 03 2023 16:59:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 20 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور حاضر 12010/20 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے جبکہ جولائ کے سودوں کا 12510 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ مضبوط ہی ہے۔ بیچ نہیں ہے۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott