Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Jul 11 2024 18:00:54 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں ایڈوانس پیمنٹ پر 244 جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 248.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں 10250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 11 2024 15:14:59 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں ایڈوانس پیمنٹ والے مال 244/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 249 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دو دن میں مارکیٹ 6 روپے کلو کمزور ہوئ ہے۔ دو دن پہلے 5 اگست کے سودے 255 تک بک گئے تھے آج 249 ریٹ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 10150/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 11 2024 14:55:11 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہے اور 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی چیکو کوالٹی اچھے مال 10800/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال محرم الحرام کی وجہ سے آمدن نہیں ہے ایران سے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلؤ تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق موٹے چنے زیادہ تر ایرانی ہی چل رہے ہیں دوسری کوالٹیاں برائے نام ہی ہیں۔ انڈیا کے مال بھی اکا دکا ہی ہیں مارکیٹ میں۔ دوسری جانب انڈیا میں مسلسل بارشیں ہیں ان کی منڈیوں میں آمدن نہیں ہے اور لمٹ ختم ہونے کے حوالے سے بھی خبریں ا رہی ہیں۔ اگر انڈیا لمٹ ختم کرتا ہے اور انڈیا میں کابلی چنوں کی مارکیٹ میں بہتری ا سکتی ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 445/450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم نیو کراپ 1360/70 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 420 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jul 06 2024 18:45:00 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 258/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی کوئ ہے۔ سوڈان کوالٹی مال 245 روپیہ کلو میں مل جاتے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 380 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 445/450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 06 2024 18:18:51 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ دوبارہ تیز ہو گئ ہے۔ 2 روپیہ کلو مارکیٹ ریٹ تیز ہوا ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 246 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 اگست کے سودوں کے بھی 252/253 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 06 2024 16:42:39 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں دوپہر میں 252 سے 253.5 تک کام ہو گئے تھے 5 اگست کے سودوں کے۔ تاہم ابھی شام میں مارکیٹ نرم ہے اور 250/250.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں 15/16 روپے کی یک دم تیزی آی ہے۔ ساتھ ساتھ ٹریڈرز نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ مارکیٹ امپورٹ ریٹ کے تقریباً برابر ا گئ ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 810 ڈالر والی بکنگ کا پڑتا 245/246 تک کا ہے جبکہ لوکل بھی کراچی مارکیٹ 244 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے۔ فل حال ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔ .
Jul 06 2024 14:33:58 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 258/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی کوئ ہے۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ سوڈان کوالٹی مال 245 روپیہ کلو میں مل جاتے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 380 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 445/450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 06 2024 13:14:30 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید تیز ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 244/245 جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 251/252 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10250 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jul 06 2024 12:49:39 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔کالا چنا تھل مارکیٹ مزید گرم ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 10000 روپیہ من ملتان 10100 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 10200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 45 دن پیمنٹ پر 10400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی ایڈوانس پیمنٹ پر 243/244 روپیہ کلو جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 250/251 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 06 2024 12:37:46 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ فل حال تیز ہی ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 242/243 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 249/249.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل بھی مارکیٹ تیز ہے اور سرگودھا منڈی میں 10050 ملتان 10000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب بھر میں بارشوں کی وجہ سے ریٹیل میں تو کام سست ہے۔ لیکن اوپر لیول پر کوئ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ پچھلے 5 دن میں 12 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے۔ جس کی میں وجہ فارورڈ میں 5 جولائ کے سودے جن ٹریڈرز نے سر بیچے تھے ان کی کوورنگ ہے۔ اوور آل بھی مارکیٹ مظبوط ہی تھی لیکن 5 جولائ کے سودوں کی کوورنگ کی وجہ سے پچھلے 4/5 دن میں زیادہ تیزی بنی ہے۔ دوسری جانب بکنگ کے ریٹ نہیں آئے ہیں۔ آج ہفتہ ہے انٹرنیشنل مارکیٹ بند ہے۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott