Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Jul 06 2024 12:37:46 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ فل حال تیز ہی ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 242/243 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 249/249.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل بھی مارکیٹ تیز ہے اور سرگودھا منڈی میں 10050 ملتان 10000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب بھر میں بارشوں کی وجہ سے ریٹیل میں تو کام سست ہے۔ لیکن اوپر لیول پر کوئ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ پچھلے 5 دن میں 12 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے۔ جس کی میں وجہ فارورڈ میں 5 جولائ کے سودے جن ٹریڈرز نے سر بیچے تھے ان کی کوورنگ ہے۔ اوور آل بھی مارکیٹ مظبوط ہی تھی لیکن 5 جولائ کے سودوں کی کوورنگ کی وجہ سے پچھلے 4/5 دن میں زیادہ تیزی بنی ہے۔ دوسری جانب بکنگ کے ریٹ نہیں آئے ہیں۔ آج ہفتہ ہے انٹرنیشنل مارکیٹ بند ہے۔ .
Jul 05 2024 16:07:46 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 5 جولائ کے سودے 237/238 تک سیٹل ہو رہے ہیں۔ جبکہ حاضر ڈلوری والے مال کے 239 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 اگست کے سودوں کے 246 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 810 ڈالر والی بھی کراچی پورٹ پر 245/246 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ اب آہستہ آہستہ ٹریڈرز بکنگ میں جانا شروع ہو گئے ہیں۔ تنزانیہ بکنگ 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 04 2024 18:02:55 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ کٹنگ والے مال کے 238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے ڈلوری والے مالوں کے 239 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 اگست کے سودے ایک روپیہ کلو مزید نرم ہوئے ہیں اور 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 04 2024 14:53:30 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 239 میں کام ہو کر اچھی دوبارہ مارکیٹ 2 روپیہ کلو نرم ہے اور 237 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 اگست کے بھی 247.5 تک کام ہو گئے تھے ابھی 246 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 04 2024 13:02:51 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ انتہای گرم ہو گئ ہے۔ 1.5/2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہے اور حاضر میں 239/240 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 246.5 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 04 2024 12:52:27 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید گرم ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 237 روپیہ کلو جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 244.5 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے جبکہ کوورنگ والے ٹکریں مار رہے ہیں۔ .
Jul 04 2024 12:39:20 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہی ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 236/237 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 15 دن پیمنٹ پر 240 کا گاہک ہے۔ 5 اگست کے سودوں کے 243/244 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بیچ کھل کر نہیں ہے۔ سرگودھا منڈی میں بھی 50/100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 10000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کیش پیمنٹ پر۔ ملتان 9950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں 9800/9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ دوسری جانب بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 810 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال 855/60 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jul 03 2024 17:45:50 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں حاضر میں مارکیٹ 234/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 241 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی شام کے اوقات میں 50 روپیہ نرم تھی اور 9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گاہکی سست تھی۔ فیصل آباد منڈی میں 9750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 03 2024 14:19:37 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 5 جولائ کے سودوں کی 234 روپیہ کلو تک کٹنگ ہو رہی ہے۔ حاضر والے مال 235 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 اگست کے سودے روپیہ کلو نرم ہوئے ہیں اور 241 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 03 2024 14:01:51 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 235 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 242 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ بیچ نہیں ا رہی ہے۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott