Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Jul 26 2023 16:07:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 168 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم گاہک بھرپور ہے۔ 10 اگست پیمنٹ پر 169 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے جبکہ 20 اگست پیمنٹ پر 172 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا بھی 6875 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیت مضبوط ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 26 2023 13:11:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی 280/290 روپیہ کلو جیسے ہیں۔ گولڈن مال ساٹیکس کوالٹی 295/300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ گولڈن مالوں کا گاہک بن جاتا ہے جبکہ سفید مال کی گاہکی نہیں ہے اور مارکیٹ میں مال سارے سفید ہی ہیں اکا دکا گولڈن مال ہیں۔ آج انٹر بینک میں ڈالر 288 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 265/270 گودام 275/285 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہے 285/290 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹیلیا سے انتہائ ہلکی کوالٹی مال آئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 405 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم مال نہیں ہیِں مارکیٹ میں۔ فل حال موٹے چنوں کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مال بھی کم ہیں۔ ساتھ ساتھ ِبک رہے ہیں۔ .
Jul 26 2023 11:05:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو بہتر اوپن ہوا ہے اور 168 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ کالا چنا بکنگ اسٹریلیا سے سی ایچ کے ایم کوالٹی 550 ڈالر فی ٹن ہے جو کہ کراچی پورٹ پر 172.65 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6850 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Jul 25 2023 17:30:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی 275/290 جیسا مال ویسا بھاؤ۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ گولڈن مال 295/300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ گولڈن مال کم ہیں مارکیٹ میں۔ آج انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 291 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 265/270 گودام 275/285 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم بھی مال ہلکی کوالٹی آ رہے ہیں۔ 290/305 روپیہ کلو ریٹ ہے کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایران سے جو مال ُبک ہوئے تھے ایرانی کرنسی کمزور ہونے کی وجہ سے ٹریڈرز نقصان میں ہیں فل حال وہاں سے مال نہیں آ رہے ہیں۔ ایرانی سفید چنا فیصل آباد منڈی میں 335/340 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 405 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم مال نہیں ہیِں مارکیٹ میں۔ .
Jul 25 2023 16:16:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 167.5 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر روپیہ مزید تیز ہوا ہے اور 290.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ ڈالر میں بہتری کی وجہ سے کالے چنے میں سیلنگ تھوڑی کم ہوئ ہے. .
Jul 25 2023 13:45:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی 270/285 جیسا مال ویسا بھاؤ۔ سفید مالوں میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ 1/2 % دال والے 290/292 روپیہ کلو تک ہیں۔ گولڈن مال 295/298 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ آج انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 290 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 265/270 گودام 275/285 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم بھی مال ہلکی کوالٹی آ رہے ہیں۔ 285/295 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 405 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم مال ختم ہیں مارکیٹ میں۔ .
Jul 25 2023 10:41:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئے ہیں اور 166.5 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا جبکہ نمبر 1 کوالٹی 168 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال برابر سی مارکیٹ تھی۔ سرگودھا منڈی میں 6825 روپیہ من ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 289.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 24 2023 15:49:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو گولڈن مال انتہائ کم ہیں۔ سفید مالوں کی مارکیٹ 10 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے۔ سفید مال 1/2% دال والے 290 میں کام ہو گئے ہیں۔ ریگولر کوالٹی 260/275 جیسا مال ویسا بھاؤ۔ سفید مالوں میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چھے لاٹوں میں پانچ لاٹیں تو ہلکے سفید مال نکل آتے ہیں۔ پھر وہ نیچے ِبکتے نہیں ہیں۔ ان کی ڈیمانڈ اتنی اچھی نہیں ہے۔ گاہک گولڈن مال پسند کرتا ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ آج انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 289 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 260/65 گودام 270/275 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 10 روپیہ کلو کمزور ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم بھی مال ہلکی کوالٹی آ رہے ہیں۔ 285/295 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 405 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم مال ختم ہیں مارکیٹ میں۔ .
Jul 24 2023 15:41:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 167.25 روپیہ کلو ریٹ تھا شام کے اوقات میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر 289 تک تھا امپورٹ میں۔ .
Jul 24 2023 12:29:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی کے بھاؤ 290/300 روپیہ کلو جبکہ سارٹیکس گولڈن مال کے 300/305 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ آج انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 289 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 270/275 گودام 280/290 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں۔ سوڈان کوالٹی سارٹیکس مال 295/300 تک ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 265/275 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 405 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 400 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 445/450 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott