Black Matpe | ماش ثابت
Dec 17 2024
Jul 18 2022 12:57:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 12000 سے 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں ریگولر کوالٹی کے۔ جبکہ پلانٹ والے مشین کلین مال 14000/14500 جیسے حالات ہیں۔ کراچی نیا برسیم گزشتہ روز 12000 جیسے حالات تھے لیکن آج انٹر بنک میں ڈالر تیز ہو گیا ہے جسکی وجہ سے ایمپورٹرز مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ پرانا برسیم بھی کوئی بیچ نہیں ہے۔ مصر میں بکنگ 1225 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Jul 16 2022 16:26:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12300/400.روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانے مال کے10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jul 16 2022 12:30:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12300/400.روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانے مال کے10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ جنوبی پنجاب میں بارشوں کی وجہ سے کام کاج کم ہیں۔ .
Jul 14 2022 16:46:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ پرانا برسیم 9500/10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانا برسیم اسٹاکسٹ کے پاس ہے اور مضبوط ہاتھوں میں ہے اس لئے اسکی سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصر سے بکنگ 1250 ڈالر جیسے حالات موصول ہونے ہیں۔ پاکستان 1200 ڈالر کا خریدار ہے لیکن ابھی تک کوئی کام نہیں ہوا ہے۔ .
Jul 14 2022 12:48:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 11000/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پلانٹ والے مال 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کام کاج نہیں ہی۔ جبکہ کراچی مصری برسیم نیا 12500 روپیہ من مانگتے ہیں لیکن گاہک 12000 روپیہ من تک ہے۔آج جمعرات کے دن مصر میں بولی ہوتی ہے۔ شام کو انٹرنیشنل مارکیٹ کی مکمل تفصیلات دی جائیں گی۔ .
Jul 13 2022 12:48:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں چھٹی جیسا ماحول ہے۔ جبکہ کراچی مصری برسیم نیا 12500 روپیہ من تک کام ہوے تھے تاہم آج لوکل میں کام کاج سست ہے۔ دوسری جانب مصر کی مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاکستان کے امپورٹرز 1200 ڈالر کے خریدار ہیں لیکن سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی مصر کے ایک ایکسپوٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ مصر میں کسان سیلنگ نہیں دے رہے ہیں جمعرات کو منڈی میں بولی ہو گی ماہرین کا خیال ہے کہ مارکیٹ 50 سے 100 ڈالر تیز کھلنے کے امکانات ہیں۔ .
Jul 07 2022 16:45:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ پرانے مال کے 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ آ جاتی ہے نیچے فل حال نیچے گاہک کچھ خاص نہیں ہے۔ صرف سٹاکسٹ ہی مال لے رہے ہیں۔ .
Jul 07 2022 12:22:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ منڈی میں 12000/13000 جیسے حالات ہیں پکے دڑے جبکہ پلانٹ والے مال 13500/14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کراچی نیا مصری برسیم 12500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ آج 400/500 تیز ہوا ہے۔ مصر میں بکنگ بھی تیز ہوئی ہے اور 1225 ڈالر جیسے حالات ہیں لیکن سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ آج مصر کی منڈیوں میں آمد کم تھی۔ مصر میں پیر اور جمعرات کو بولی ہوتی ہے۔ آج مصر کے ایکسپوٹرز مال بیچنے میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ سب بولتے ہیں عید کے بعد سیلنگ کریں گے۔ دوسری جانب انٹر بنک میں ڈالر بھی 209 تک پہنچ گیا ہے۔ .
Jul 06 2022 18:25:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 11900 تک کام ہوے ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر کے۔ دوسری جانب مصر سے بکنگ کی سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ 1200 ڈالر کا خریدار ہے۔ آج انٹر بنک میں ڈالر 209 کا ہو گیا ہے۔ .
Jul 06 2022 12:06:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ مارکیٹ رکی ہوئ ہے جبکہ یا کراچی 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 300 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 12000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پرانے مال کے 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ دوسری جانب بکنگ مصر کے ایکسپوٹرز سیلنگ نہیں دے رہے ہیں 1200 ڈالر میں بھی۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott