Black Matpe | ماش ثابت
Dec 17 2024
Jul 05 2022 11:50:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی مارکیٹ 228/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ بکنگ 800 ڈالر ہے کرمسن جو کراچی پورٹ پر 179.89 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر 2.5 روپیہ تیز ہوا ہے اور انٹر بینک 207.25 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 04 2022 15:56:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 230 روپیہ کلو نپر 228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گاہک خاموش ہے۔ لیکن مال بھی اتنے زیادہ نہیں ہیں بکنگ کمزور ہونے کی وجہ سے گاہک خاموش ہوا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی تھی جہاں کہیں گاہکی اچھی نکلی مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مندے کا رجحان ہے۔ بکنگ کرمسن 810 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 180.42 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ دالوں پر پہلے 7% تک خرچہ آتا تھا اب گورنمنٹ نے امپورٹ پر ٹیکس 1.5% بڑھا دیا ہے اور خرچہ 8.5% تک آئے گا۔ .
Jul 04 2022 11:11:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 230 روپیہ کلو نپر 228 روپیہ کلو کی سیلنگ ہے خریدار خاموش ہے۔ نپر مسور 225 سمجھنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور کرمسن کراچی جون کے مہینے میں 65 جیسے نپر مسور 45 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے پورٹ پر۔ ٹوٹل 110 کنٹینر بنتے ہیں۔ آئندہ دنوں میں مزید آمد متوقع ہے۔ بکنگ کرمسن جولائی اگست شپمنٹ 820 ڈالر ہے۔ جو کراچی آکر تقریباً 183 تک پڑتا ہے۔ آج انٹر بنک میں ڈالر 205.75 پہ ٹریڈ ہوا ہے۔ .
Jul 02 2022 15:55:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے۔ مسور کرمسن کی 230 روپیہ کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے جبکہ نپر مسور کے 225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Jul 02 2022 11:58:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 228 روپیہ کلو کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے جبکہ کرمسن بھی 232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی بھی ضرورت کے مطاق ہی ہے۔ خرایدار خاموش ہے۔ بکنگ سپتمبر اکتوبر 790 ڈالر تک ہے کرمسن کی جو کراچی پورٹ پر 173.28 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Jul 01 2022 14:33:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 230 نپر مسور 225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 تاریخ تک جو مال پورٹ پر لگے گا اسکا 215 روپیہ کلو تک کام ہوا ہے۔ بکنگ کرمسن جولائی اگست شپمنٹ 820 ڈالر فی ٹن جبکہ ستمبر اکتوبر 790 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ 820 ڈالر والا مسور 180 تک پڑتا ہے۔ فل الحال مارکیٹ میں مندی کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott