Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Jul 19 2022 13:11:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2900/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ڈینڈ ٹھنڈی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا برانڈ ختم ہو گئی ہے۔ پرولائن جوار بھی مال کم ہیں۔ 215/20 جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 2600/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں اوکاڑہ منڈی میں۔ ملتان بھی 2600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Jul 18 2022 15:28:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان شام کے اوقات میں 2900/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا برانڈ ختم ہو گئی ہے۔ پرولائن جوار 215/20 جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 2750 روپیہ من جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے .
Jul 18 2022 15:24:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 2300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 5900 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 18 2022 11:26:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2900/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں مال شارٹ نظر آرہا ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا برانڈ ختم ہو گئی ہے۔ پرولائن جوار 215/20 جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 2750 روپیہ من جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے .
Jul 18 2022 11:23:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 5900 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ قصور میں نئی فصل چند دنوں تک شروع ہونے کے امکانات ہیں .
Jul 16 2022 16:56:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں 5850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jul 16 2022 16:53:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی بھاگ ناڑی 2750/2800 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ملتان اچھے مال کے 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ پرانے مال ختم ہو گئے ہیں نئے مال کے 170 جیسے حالات ہیں جبکہ پرولائن جوار 210/215 جیسے حالات ہیں سدا بہار جوار اوکاڑہ شام کے اوقات میں 2650/2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Jul 16 2022 12:20:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی بھاگ ناڑی 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 2750/2800 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے اچھی ڈیمانڈ نکلی ہے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ملتان اچھے مال کے 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ پرانے مال ختم ہو گئے ہیں نئے مال کے 170 جیسے حالات ہیں جبکہ پرولائن جوار 210/215 جیسے حالات ہیں سدا بہار جوار اوکاڑہ 2700/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 16 2022 11:58:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2300 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں 5850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ جنوبی پنجاب میں بارشیں ہیں۔ .
Jul 14 2022 16:42:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2300 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں 5850/5900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott