Black Matpe | ماش ثابت
Dec 17 2024
Jul 24 2024 13:26:58 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال کے 14900/1500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 7 سے 10 دن بعد ڈلوری والے مال 15000 جبکہ 15 دن بعد ڈلوری والے مال 14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گودام کے مال کے 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ کمزور ہے اور 1185 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14680 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 23 2024 18:10:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال کے 15300/15350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پورٹ کے سودوں کے 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر میں مال بک جاتے ہیں فیصل آباد اچھی ڈیمانڈ ہے۔ فیصل آباد 16300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پورٹ کے مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ پورٹ سے ڈلوری لیٹ ملتی ہے۔ 7/10 دن لگ جاتے ہیں۔ بکنگ 1190 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے تھے دن کو ابھی 1200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 23 2024 14:14:09 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے جبکہ پورٹ کے مال کے 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ پورٹ کے مالوں کے بیچ ہے۔ بکنگ بھی نرم ہے اور 1210/15 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 22 2024 18:16:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 150 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 15300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے جبکہ پورٹ کے مال 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ 26 تاریخ کو کراچی پورٹ پر مزید آمدن متوقع ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 22 2024 14:34:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 150 روپیہ من مزید مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے جبکہ پورٹ کے مال کے 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مال پورٹ پر لگے ہیں۔ پورٹ والے مالوں کی بیچ ا رہی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ بکنگ 1220 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 15113 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی مارکیٹ 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 16300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 17100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم ہے۔ .
Jul 20 2024 17:29:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور گودام کے سودے 15600 تک مل جاتے ہیں جبکہ پورٹ کے سودے 15300 تک مل جاتے ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 20 2024 14:30:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری گودام کے مال کے 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 19 2024 16:05:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج بھی پورٹ پر آمدن ہے اور 21 تاریخ کو بھی پورٹ پر آمدن ہے۔ ڈیمانڈ سست ہے۔ فیصل آباد منڈی کل بھی ٹریڈرز سیٹوں پر نہیں تھے آج بھی چھٹی ہے۔ مارکیٹ بند ہے۔ ہفتے کو گاہکی بھی نکلنے کے امکانات ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر کم ہوئ ہے اور 1220 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 15113 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 18 2024 17:52:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ آگے 3/4 دن میں دو جہاز ہیں۔ آمدن کی وجہ سے لوکل میں گاہکی خاموش ہے۔ .
Jul 18 2024 14:51:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور 15800/15900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 16550/16600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل اور پرسوں دو جہاز کی آمدن متوقع ہے۔ بکنگ بھی 10 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1230 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 15237 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott