Black Matpe | ماش ثابت
Dec 17 2024
Jul 04 2024 12:54:49 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 25400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 26000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 04 2024 12:53:45 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ جامپور مالوں کے 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جامپور کوالٹی مالوں کی آمدن اچھی ہے لیکن کوالٹی درمیانی سی ہے کھرے مال کم ہیں جس کی وجہ سے گاہک ابھی رکے ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 03 2024 18:22:30 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 03 2024 14:34:39 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں مال شارٹ ہیں اور 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 2000 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 45000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ ہے لیکن گاہکی نہیں ہے۔ مجموعی طور مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Jul 03 2024 14:13:30 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14000 جبکہ گولی دھنیا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گأہکی سست ہے۔ .
Jul 03 2024 13:03:27 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں آج 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 25500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 26500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انویسٹرز تو بہت کم ہیں مارکیٹ میں لیکن دکان داروں نے اچھی مقدار میں مال لیے ہوئے ہیں۔ .
Jul 03 2024 13:00:31 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی مال 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ جامپور کوالٹی مال 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی مالوں کی گاہکی فیصل آباد منڈی میں سست ہے دو دن پہلے 18000 ریٹ تھا کل 17500 اور آج 17000 مانگ رہے ہیں۔ لیکن لائنوں سے سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ شہزادی اور لودھراں کوالٹی مالوں کے 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jul 02 2024 17:32:25 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہائبرڈ کولڈ سٹور مالوں کے۔ جامپور مال 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے کھرے مال سٹاکسٹ لے جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jul 02 2024 14:20:35 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 16000 جبکہ گولی دھنیا 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 02 2024 14:19:36 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 47000/48000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott