Black Matpe | ماش ثابت
Dec 17 2024
Jul 20 2022 11:28:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا 10500/11000 جبکہ گولی دھنیا 15800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے مارکیٹ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jul 20 2022 11:24:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد 35000 روپیہ من جبکہ ایرانی زیرہ 1000 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 38000 جیسے حالات بن گئے ہیں مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر 230/31 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Jul 20 2022 11:19:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 9600 فیصل آباد 10000 رکی ہوئی ہے ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ .
Jul 20 2022 11:15:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سرخ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کوالٹی 15000/500 جیسے حالات ہیں۔ 50 دن پیمنٹ پر 15850 جبکہ 4 ماہ پیمنٹ پر 17000 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ میں بھرپور کام ہورہے ہیں جو بیچ آتی ہے فورآ فروخت ہو جاتی ہے۔ جام پور کوالٹی 13000/500 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں گزشتہ بارشوں سے کوالٹی انتہائی ناقص ہو گئی ہے۔ جبکہ آئندہ دنوں میں ملک بھر میں مزید بارشیں ہیں جس سے فصل کو مزید نقصان ہو سکتا ہے۔ جنوبی پنجاب اور سندھ ہر طرف بارشیں ہیں۔ .
Jul 19 2022 16:30:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں نیچے گاہکی سست ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ بھی نہیں آتی۔ انٹرنیشنل مارکیٹوں میں لوگوں کے جزبات گرم ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے مزید بارشیں ہیں۔ .
Jul 19 2022 14:01:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ انتہائ گرم ہے اور 1500 روپیہ من تیز ہوئ ہے۔ 35000 روپیہ من کا گاہک ہے بیچ ہی نہیں ہے۔ ایرانی زیرے کے 37000 روپیہ من جیسے حالات ہیں. پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر 2 دن میں 15 روپے تیز ہوا ہے۔ لوگوں کے جزبات انتہائ گرم ہیں. مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 19 2022 13:55:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 10000/10200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا مارکیٹ گرم ہ اور 14600/14800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر تیز ہے 227 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں جزبات گرم ہیں۔ تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 19 2022 12:52:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9900/10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں اور چھانگا مانگا 9600/9700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رججان ہے۔ .
Jul 19 2022 10:55:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لال مرچ ثابت فیصل آباد 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔جاموپور 12500/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جامپور مالوں میں بارشی دڑے والے مال مکس ہوتے ہیں۔ شہزادی کوالٹی 12000 جیسے حالات ہیں۔ شہزادی کوالٹی نئے مال نہیں آ رہے ہیں۔ لونگی کوالٹی 16000/17000روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jul 18 2022 15:42:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لال مرچ ثابت فیصل آباد 15000/500 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott