Sugar | چینی
Jan 15 2025
Jul 31 2023 12:15:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی ایرانی 15500 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ کوئٹہ منڈی میں 16000 روپیہ من ریٹ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ دھنیا گولی فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 31 2023 12:09:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 1500 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 16000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ ایکسپورٹرز گاہک ہیں۔ بھرپور مال ایران جا رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا تیز ہو گئ ہے۔ تیلنگانا اور نظام آباد میں بارشیں کافی زیادہ ہوئ ہے جس کی وجہ سے انڈین مارکیٹ گرم ہے۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ زیرے سے سٹاکسٹ نکل کر ہلدی میں جا رہے ہیں اور بہت مضبوط ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ دونوں میں مزید تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 31 2023 12:01:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں جامپور کوالٹی مال 12500/13000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ جامپور مال کم رہ گئے ہیں۔ شہزادی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 10000/10500 روپیہ من ریٹ ہے۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 30 بوری آمدن تھی 15000 سے 16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مال ابھی گیلے ہیں۔ .
Jul 26 2023 17:13:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت انڈیا مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ آج بھی 540 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 12391 روپیہ ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں جو کہ 1510 ڈالر کا لیول بنتا ہے۔ جو کہ پاکستانی کرنسی میں 16700 روپیہ من کا لیول بنتا ہے۔ انڈیا میں لوکل سٹاکسٹ لگا ہوا ہے۔ زیرے میں سٹکاسٹ نے تگٰے نفعے کیے ہیں اب زیرے سے نکل کر ہلدی کی خریداری کر رہے ہیں. انڈیا لوکل منڈیوں میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ اگر انٹرنیشنل مارکیٹ مزید تیز ہوئ تو پاکستان کی مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jul 26 2023 16:53:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت شام کے اوقات میں شہزادی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 10000 / 10500 جیسے بھاؤ ہیں۔ جبکہ جام پور کوالٹی 12500/12000 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں ۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 26 2023 12:43:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 89000 ہی ریٹ سمجھنا چاہیے۔ مارکیٹ 1000 روپیہ من مزید کمزور ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 86500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا آج 970 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 58950 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے جبکہ گاہک ریٹ انتہائ زیادہ ہونے کی وجہ سے خاموش ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 26 2023 12:39:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15500/16000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 15500/16000 روپیہ من ریٹ ہے۔ دھنیا ثابت ایرانی گولی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 26 2023 12:26:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 14500/15000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Jul 26 2023 12:22:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت شہزادی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 9000 سے 10500 جیسے بھاؤ ہیں لیکن اچھے مال نہیں ہیں۔ لودھراں کوالٹی 10500 جبکہ جام پور کوالٹی 12500/13000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ انتہائی سپیشل کوالٹی 13500 تک بھی فروخت ہو جاتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کولڈ اسٹور والی پرانی 2021 ماڈل 13000/14000 روپیہ من جبکہ 2022 ماڈل 15000/15500 روپیہ من جیسے نرخ سننے میں آ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق سندھ سے تھوڑی بہت نئی مرچ آئ تھی 16000/17000 تک فروخت ہوئی ہے۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 25 2023 17:22:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کے نرخ شام کے اوقات میں جامپور کوالٹی مال 11500 سے 12000 روپیہ من ہے ریگولر کوالٹی مالوں کا جبکہ اچھے کھرے مال 12500 روپیہ من ریٹ ہے فیصل آباد منڈی میں ۔ مرچ ثابت شہزادی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 9000 سے 10000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott