Sugar | چینی
Jan 15 2025
Jul 18 2022 15:10:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 5600/5700 پہ رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے .
Jul 18 2022 10:36:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 5600/5700 روپیہ من اوپن ہوئی ہے گزشتہ روز 5800 تک کام ہوے تھے تاہم آج 100 روپیہ من کمزور اوپن ہوئی ہے۔ دوسری جانب مونگ کی کاشت کے علاقوں میں 21 جولائی سے بارشیں متوقع ہیں جو 27 جولائی تک رہیں گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کے سپیل 15 اگست تک آتے رہیں گے۔ زیادہ بارشیں نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی دیکھنے کو مل رہا ہے .
Jul 16 2022 16:01:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 5500/5650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ حیدرآباد منڈی میں 5600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jul 16 2022 10:32:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 150 روپیہ من تیز اوپن ہوئ ہے اور 5450/5550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ حیدرآباد منڈی میں 5550 روپیہ من جہسے حالات ہیں۔ نئ مونگ کے 5750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 14 2022 16:10:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 5350/5450 روپیہ من جیسے حالات بروکر سنا رہے ہیں لیکن بیچ نہ ہونے کے برابر ہے 5500 ہی سمجھنی چاہیے۔ 50/55 دن پیمنٹ پر 5700 تک کام ہوے ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ انتہائی مضبوط ہے اور مارکیٹ کسی وقت بھی تیزی کی جانب گھوم سکتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ مونگ کی کاشت کے علاقوں میں بارش ہے اور میانوالی کے بعض علاقوں میں بارش کی وجہ سے نقصان بھی ہوا ہے۔ آئندہ دنوں میں مزید بارشیں متوقع ہیں۔ مارکیٹ کسی وقت بھی 6000 روپیہ من کی نفسیاتی حد عبور کر سکتی ہے۔ .
Jul 14 2022 10:26:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 5300/5400 روپیہ من جیسے حالات ہیں حیدر آباد منڈی میں 5450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئ مونگ کے 5650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ابھی صحیح کام شروع نہیں ہوئے۔ چھٹی جیسا ماحول ہی ہے۔ تاہم سیلنگ کم ہے کیونکہ لائنوں پر مزید بارشوں کے امکانات ہیں جس کی وجہ سےمونگ کی فصل کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ .
Jul 13 2022 10:39:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 5300/5400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ حیدرآباد میں 5450 روپیہ من جیسے حالات ہیں نئی مونگ 5650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مونگ کی کاشت کے علاقوں میں اچھی بارشیں ہوئیں ہیں۔ بعض علاقوں میں نقصان کی اطلاعات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جمعرات سے 18 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ اگر بارشیں زیادہ ہوئیں تو مزید نقصان ہو سکتا ہے۔ تاہم بارشوں کے بعد ہی اندازہ لگ سکے گا۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 07 2022 15:48:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے 5300/5400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے کاج کاج نہیں ہیں۔ مارکیٹیں اب عید کے بعد ہی کھلیں گی۔ .
Jul 07 2022 10:43:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 5300/5400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 5350 روپیہ من کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سیلنگ کھل کر نہیں ا رہی ہے۔ دوسری جانب تھل کے چند علاقوں میں نئی مونگ شروع ہو گئی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ فی ایکڑ پیداوار انتہائی کم آرہی ہے۔ مونگ کی اوسط پیداوار 4 بوری فی ایکڑ نکلتی ہے تاہم ابھی تک جو پیدوار کے اعدادوشمار موصول ہونے ہیں 2 بوری فی ایکڑ پیداوار آرہی ہے۔ اسٹاکسٹ بھرپور خریدار ہیں۔ .
Jul 06 2022 16:03:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے 5250/5350 روپیہ من جیسے حالات ہی ہیں۔نیچے کام کاج نہیں ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott