Sugar | چینی
Jan 15 2025
Jul 13 2024 12:31:18 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 10300 روجھان 10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی جو بھی آمدن ہوتی ہے مال بک جاتے ہیں۔ فل حال بڑی منڈیاں خالی ہیں۔ جون کے مہینے میں کراچی پورٹ پر صرف 32 کنٹینر کی آمدن تھی۔ چونکہ لوکل میں جب ہاڑو مونگی آنے لگتی ہے اس لیے امپورٹرز بکنگ نہیں کرواتے ہیں اس وقت میں۔ تھل کے مال مکمل طور پر اگست میں آنا شروع ہونگے۔ فل حال ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ ریٹ سٹاک والے نہیں ہیں۔ .
Jul 11 2024 18:02:55 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے پرانے مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انویسٹرز گاہک نہیں ہیں۔ صرف دکان دار یا ملرز ہی ضرورت کے مطابق مال خریدتے ہیں۔ .
Jul 06 2024 18:40:48 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہے اور 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مال ہلکی کوالٹی رہ گئے ہیں 6500/6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 06 2024 13:15:34 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے جبکہ پرانے مال اکا دکا ہیں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بارشوں کی وجہ سے آمدن نہیں ہے۔ .
Jul 04 2024 18:04:07 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ .
Jul 04 2024 12:40:17 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 03 2024 17:44:07 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300/400 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ .
Jul 03 2024 12:31:27 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور اوپن ہوئ ہے اور 9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ حیدر آباد منڈی میں 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تنزانیہ کے مال کے 7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انویسٹرز فل حال دلچسپی نہیں لے رہے ہیں ریٹ زیادہ ہے۔ صرف دکان حضرات ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Jul 02 2024 17:25:29 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مال کے جبکہ پرانے مال 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 02 2024 12:25:14 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مال کے۔ حیدر آباد منڈی میں بھی نئے مال 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مال کے 7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حیدر آباد منڈی میں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott