Sugar | چینی
Jan 15 2025
Jul 27 2022 15:06:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50/100 روپیہ من کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے 5950/6000 جیسے حالات بن گئے ہیں 50 دن پیمنٹ پر 6350 تک کام ہوے ہیں۔ آج بھی مونگ کی کاشت کے بعض علاقوں میں بارش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق محکمہ موسمیات کی پیشگوئی ہے ہفتہ اتوار کو مونگ کے علاقوں میں مزید شدید بارشوں کے امکانات ہیں۔ پہلے ہی بارشوں کی وجہ سے مونگ کو نقصان پہنچا ہے۔ جبکہ مزید بارشوں سے مزید نقصانات کے امکانات ہیں۔ مونگ ثابت میں بھرپور تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے ماہرین کا خیال ہے کہ مونگ کسی وقت بھی 6500 کے ہندسے کو چھو سکتی ہے کیونکہ لائن سے کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ .
Jul 27 2022 11:07:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کراچی مارکیٹ میں 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پورٹ کے مال کہ جبکہ گودام کے مال کے 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کھل کر سیلنگ بھی نہیں آتی اور زیادہ ریٹ ہونے کی وجہ سے گاہک بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز کے مال کے 225/230 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے لیکن ابھی سیلنگ نہیں ہے۔ بکنگ کرمسن اگست سپتمبر شپمنٹ 825 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 214.83 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 239/240 تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 27 2022 10:52:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 114.5/115 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بیچ ُکھل کر نہیں آتی۔ بکنگ رشیا سے 470 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 124 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 27 2022 10:24:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو مارکیٹ گرم ہے۔ 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 10500 تک حاضر کام ہوئے ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 10900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 239/240 تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 27 2022 10:20:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من بہتر اوپن ہوئ ہے اور 5800/5900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بھرپور گاہک ہے بیچ کم ہے۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 5800/5900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Jul 26 2022 16:28:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ 248/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ گودام کے مال کے 253 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر 17 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ڈالر انٹر بینک میں 238/240 تک ہےامپورٹ میں۔ .
Jul 26 2022 16:02:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو دن کے اوقات میں 10350 روپیہ من تک کام ہوئے تھے تاہم شام کے اوقات میں 50 روپیہ من دوبارہ مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 10400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 26 2022 15:34:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 114.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ بھی 5 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 470 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Jul 26 2022 15:28:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 5750/5850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jul 26 2022 11:24:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد مسور کرمسن کراچی مارکیٹ میں 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جہاز والے مال کے 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر 31 کنَینر کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے آگے مزید آمدن متوقع ہیں۔ دوسری جانب ڈالر تیز ہے اور 240 روپے تک ہے امپورٹ میں۔بکنگ کرمسن 805 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 209.62 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott