Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Jul 25 2024 14:44:24 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے حاضر میں 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اگست کے سودوں کے 13365 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ .
Jul 25 2024 13:34:01 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد مارکیٹ 25/50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بھلوال شوگر ملز 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13875 پاپولر 13875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز بھی 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور 13775 میں مال مل جاتے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13775 کنجوانی 13790 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ شوگر ملز کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ چودھری 13390 اے کے ٹی 13360 ڈھرکی 13365 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13285 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13470 شیخو فاطمہ 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں بھی 13375/13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ 3 مل اگست کے سودے 13370/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے مزید 3 لاکھ ٹن ایکسپورٹ کی اجازت کی درخواست کی ہے۔ ابھی فل حال خالی درخواست ہی کی ہے۔ اگر اجازت مل بھی جاتی ہے تب بھی ملوں میں سیزن کے اختتام پر 5 لاکھ ٹن چینی بیچ جاتی ہے۔ سپلائ ڈیمانڈ سے زیادہ ہے اس لیے ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے .
Jul 24 2024 18:09:37 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ اگست کے سودوں کے 13380/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ کوئ مزے داری نہیں ہے۔ .
Jul 24 2024 14:16:23 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13410/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اگست کے سودوں کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لانگ ٹرم میں مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ اگست کے شروع میں ملوں سے سیلنگ پریشر بن سکتا ہے۔ کیونکہ وقت گزر رہا ہے اور ملوں میں مال پڑے ہیں۔ ان مالوں کو ملیں فروخت کریں گی۔ .
Jul 24 2024 13:10:45 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی بھلوال 14000 جوہرآباد 13950 سلانوالی پاپولر رمضان العریبیہ سفینہ وغیرہ 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ سانگلہ 13875 سویرہ 13850 کنجوانی 13825 کمالیہ 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ 10 روپیہ کوئنٹل نرم اوپن ہوئ ہے جے ڈی ڈبلیو 13415 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی 13400 گھوٹکی 13365 اے کے ٹی 13365 ایس جی ایم 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13510 آر وائی کے 13510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم شوگر ملز کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم میں لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 13410 مہران فاران 13450 آباد گار 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 23 2024 18:23:03 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے جے ڈی ڈبلیو 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست کے سودے بھی 13420 میں مل جاتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے ۔ .
Jul 23 2024 13:51:52 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 13950 بھلوال شوگر ملز 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی پاپولر رمضان العریبیہ سفینہ وغیرہ 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز کے 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13900 کنجوانی 13825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کمالیہ 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ کمزور ہے جے ڈی ڈبلیو ٹیکس پیڈ 13430/35 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لیکن ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 13380 میں مال مل جاتے ہیں۔ ایس جی ایم 13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم میں لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 13520 روپیہ کوئنٹل آر وائ کے 13520 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 13400 شاہمراد 13425 مہران فاران 13475 آبادگار 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست کے سودوں کے 13410/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 22 2024 18:37:41 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13440 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اے کے ٹی گھوٹکی 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست کے سودوں کے 13420/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 22 2024 14:05:04 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 13975 بھلوال شوگر ملز 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی پاپولر العریبیہ 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز کے 13825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان نو سیل ہے سانگلہ سویرہ 13900 کنجوانی 13850 کمالیہ 13825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13435 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی یونائٹڈ الائنس 13420/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم شوگر ملز کے 13415 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ اے کے ٹی 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 13560 روپیہ کوئنٹل آر وائ کے 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مہران فاران ساہنگھڑ مٹیاری وغیرہ 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست کے سودے 13410/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ ریٹیل میں بھی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 20 2024 17:38:02 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر شام کے اوقات میں 13450 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ اگست کے سودے 13430/40 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott