Sugar | چینی
Jan 04 2025
Jul 30 2024 18:07:03 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 18200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jul 30 2024 12:34:24 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18400/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17800/18000 تک بھاؤ ہیں 93.310 فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں گوارے کی بیجائ پچھلے سال کی نسبت ابھی بھی کم ہے۔ گجرات اور راجھستان دو میجر پیداوری علاقے ہیں۔ راجھستان میں پچھلے اب تک 20.5 لاکھ ہیکٹیر پر بیجائ ہوئ تھی اس سال 5% بیجائ کم ہوئ ہے پچھلے سال کی نسبت۔ گجرات میں پچھلے سال اب تک 31 ہزار ہیکٹیر پر بیجائ ہوئ تھی جو کہ اس سال 70% کم ہے۔ پچھلے سال کی نسبت اوور آل اس سال بیجائ 10% تک کم رہنے کے امکانات ہیں۔ مون سون کے حوالے سے اگر بات کی جائے تو انڈیا میں نارتھ ویسٹ میں بارشیں کم ہیں۔ ان ساری چیزوں کو مدنظر رکھتے ہوئے انٹرنیشنل مارکیٹ میں زیادہ کمی کے امکانات نہیں ہے۔ 5000 کے لیول پر اچھی سپورٹ ہے انڈیا میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گوار گم کی ایکسپورٹ بھی پچھلے سال کی نسبت کافی بہتر ہے جولائ کے مہینے میں۔ دوسری جانب لوکل مارکیٹ کی اگر بات کی جائے تو تھلوں میں بھی بیجائیاں نا ہونے کے برابر ہیں اور ہفتہ دس دن رہ گئے ہیں بیجائیوں میں۔کلو کے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jul 29 2024 18:16:31 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17800/18000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Jul 29 2024 12:40:58 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17800 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 27 2024 18:07:50 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17800 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 25 2024 18:13:24 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17800/18000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Jul 25 2024 12:34:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 18500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60/40 مال 18400 تک مل جاتے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17800 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Jul 24 2024 17:51:04 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 24 2024 12:41:18 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی مارکیٹ بہتر ہے اور 18000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ مندہ تیزی نہیں ہے۔ .
Jul 23 2024 18:13:02 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ انٹر نیشنل مارکیٹ بھی فل حال رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott