Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Jul 26 2023 13:17:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 204 روپیہ کلو تک سودے ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کنٹینر والے مال کے ریٹ 206 روپیہ کلو تک ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر 2 روپیہ کلو زائد سمجھ لینا چاہیے۔ کرمسن کوالٹی کے 222/225 روپیہ کلو جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 25 2023 16:41:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت پورٹ کے مال کے 202 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 203/203.5 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 291 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ تھوڑی کم ہے۔ .
Jul 25 2023 13:35:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 203 روپیہ کلو تک ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 40 دن پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 220/222 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 290 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 24 2023 16:30:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 203/204 روپیہ کلو کی مارکیٹ ہے۔ فل حال کراچی مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ .
Jul 24 2023 12:41:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کے ریٹ 1 روپیہ کلو اضافے کے ساتھ 206 روپیہ کلو ہو گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 208 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ کرمسن کوالٹی 220/224 جیسا مال ویسا ریٹ۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے کیونکہ کراچی میں اتنے زیادہ مال نہیں ہے۔ پائپ لائن میں بھی اتنے زیادہ مال نہیں ہیں کیونکہ مسور کئ دنوں سے پڑتے سے نیچے فروخت ہو رہی تھی جس کی وجہ سے ایمپورٹرز نے کوئی خاطر خواہ بکنگ نہیں کرائ۔ .
Jul 22 2023 17:41:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں نپر کوالٹی کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 205 روپیہ کلو تک ہیں۔ جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 207 روپیہ کلو ریٹ ہے۔مسور ثابت پرچون کوالتی کے بھاؤ 220 روپیہ کلو تک ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 22 2023 12:43:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 205 روپیہ کلو تک ہیں۔ جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 207 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ مسور ثابت پرچون کوالتی کے بھاؤ 220 روپیہ کلو تک ہیں۔ .
Jul 21 2023 14:02:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 205 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 207/208 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 220 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیت بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 20 2023 16:52:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کے نرخ شام کے اوقات میں نپر کوالٹی 204 روپیہ کلو ہے ایڈوانس پیمنٹ پر کراچی مارکیٹ میں۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر بیچ نہیں ہے۔ .
Jul 20 2023 12:23:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 0.5 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 204 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 206 روپیہ کلو ریٹ ہے لیکن کھل کر بیچ نہیں ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 220/222 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott