Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Jul 07 2023 14:32:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر کے بھاؤ 30 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوے ہیں اور 12470 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جولائی کے سودوں کی 12580/85 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ خریدار خاموش ہے۔ .
Jul 07 2023 13:34:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد بھلوال شوگر ملز 13000 روپیہ لوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ سلانوالی پاپولر 12900 المعیز 2 12800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12850 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ کمالیہ 12650 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز حاضر 12500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے کریکشن میں ہے۔ پچھلے 20 دن میں 105 سے 126.5 تک مارکیٹ گئ ہے۔ مارکیٹ میں 21.5 روپیہ کلو کی تیزی آئ ہے۔ فل حال نفع پکا کرنا چاہیے۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی 12575 ڈھرکی 12585 گھوٹکی 12600 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 12700/12750 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ .
Jul 06 2023 20:40:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے بھاؤ رات کے اوقات میں 35 روپیہ کوئنٹل کم ہوے ہیں اور 12600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جولائی کے سودے 12700 میں مل جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل وقت مارکیٹ تھوڑی نرم نظر آرہی ہے کیونکہ کافی پلیئر پرافٹ ٹیکنگ کرنا شروع ہو گئے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ایک دفعہ پرافٹ ٹیکنگ کر لینی چاہیے۔ کیونکہ ریٹ جب بڑھ جاتا ہے تو گورنمنٹ بھی آنکھیں کھول لیتی ہے۔ اس لئے بہتر یہی ہے کہ ایک دفعہ مال فروخت کر کے پرافٹ ٹیکنگ کی لی جائے۔ .
Jul 06 2023 18:18:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے بھاؤ میں شام کے اوقات میں 10/20 کی لچک دیکھنے میں آئی ہے۔ پیر کی پیمنٹ پر 12630/5 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جولائی کے سودوں کی 12750 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ .
Jul 06 2023 16:25:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات مزید پلس ہوئی ہے اور 12650 جیسے نرخ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جولائی کے سودوں کی 12770 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ حاضر میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ .
Jul 06 2023 14:26:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 12625 تک کام ہو گئے ہیں سوموار پیمنت پر۔ جولائ کے سودوں کا 12750 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ فل گرم ہے۔ .
Jul 06 2023 12:44:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ انتہائ گرم ہے سوموار پیمنٹ پر 12525 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ جبکہ جولائ کے سودے 12710 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 06 2023 11:53:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 12900 بھلوال 13000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر 12750 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12550 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ کسان مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12425 تک ریٹ ہے حاضر میں جبکہ فارورڈ 12675 تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ زیریں سندھ میں 12575/12600 تک ریٹ بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہو رہی ہے۔ لیکن مارکیٹ مضبوط ہی ہے۔ .
Jul 05 2023 18:05:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ انتہائ گرم ہے کے جے ڈی ڈبلیو حاضر 12425 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گئے ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 12635 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہی نظر آ رہی ہے۔ مزید تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 05 2023 16:21:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ مزید گرم ہے اور حاضر 12380 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے صبح پیمنٹ پر جبکہ جولائ 12640 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ مزید تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott