Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Jul 21 2023 15:43:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں جولائ کے سودوں کے 13050 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے جبکہ اگست کے سودوں کے 13750 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال فارورڈ کے سودوں میں کھینچ ہے۔ ٹریڈرز کو 20/20 روپے نفع ہے۔ اب ٹریڈرز بیانے والے سودے لے رہے ہیں زیادہ تر فارورڈ میں۔ تاہم حاضر میں کام سست ہی ہے۔ .
Jul 21 2023 12:56:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا جوہر آباد اور بھلوال شوگر ملز کا ریٹ تو 13400 مانگتے ہیں لیکن گاہک نہیں ہے۔ سلاںوالی پاپلور 13250 المعیز 2 13200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 150 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور 13150 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ کسان 13300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 13250 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 12900 جبکہ جولائ کے سودوں کے 12950 اگست 13600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اے کے ٹی ڈھرکی 13100 گھوٹکی 13125 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 13250 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ فل حال حاضر میں کام نہیں ہے۔ .
Jul 20 2023 20:38:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 50/75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور جولائ کے سودوں کے 12900/12915 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ہو گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال فارورڈ کے سودوں میں کورنگ نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ کی واضح صورت حال کل حاضر میں ڈیمانڈ دیکھ کر ہی سامنے آئے گی۔ .
Jul 20 2023 17:34:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 12775 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے حاضر مالوں کا جبکہ جولائ کے سودوں کے 12825 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ میں۔ اگست کے سودوں کا 13500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فارورڈ میں تھوڑی بہت کورنگ ہو جاتی ہے تاہم آج ریٹیل میں گاہکی سست تھی ۔ فل حال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 20 2023 13:21:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں جولائ کے سودوں کے 12950 تک کام ہو گئے تھے تاہم ابھی مارکیٹ بہتر ہے اور 13000 کا گاہک ہے۔ اگست کے سودوں کا 13635 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 20 2023 11:41:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون میں جوہر آباد 13500 بھلوال 13500 سلانوالی پاپولر 13300 المعیز 2 13300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جبکہ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 13300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سایڈ کمالیہ 13300 کسان 13500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 12950 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ آر وائ کے 13150 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 13150 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ گھوٹکی 13175 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں النور مہران فاران آباد گار 13350 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کے پی کے اور سندھ سے چینی کافی سمگل ہو رہی تھی پچھلے دنوں جس کی وجہ سے لوکل میں بمپر ڈیمانڈ تھی تاہم ابھی گوورنمنٹ حرکت میں ہے۔ جس کی وجہ سے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Jul 19 2023 20:58:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 13050 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہو گیا ہے حاضر میں جبکہ جولائ 13110 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہو گیا ہے اگست 13675 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال فارورڈ میں کورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ .
Jul 19 2023 20:31:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے بھاؤ رات کے اوقات میں 100/110 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 12950/60 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ جولائی کے سودوں کی 13010/15 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شارٹ کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ چونکہ چینی میں ہر ٹائم فارورڈ کا کاروبار ہوتا ہے اس لئے 100/200 کی اپ ڈاون کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی۔ جولائی کا مہینہ لگتا ہے گھسائی ہی ہوتی رہے گی۔ تھوڑی اوپر جانے تو بیچنی چاہیے۔ جب جولائی کے سودوں کی سیٹلمنٹ ہو گی اس وقت دیکھیں گے کیا کرنا ہے۔ فل الحال مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ماہرین کا خیال ہے جب کوریکشن مکمل ہو جائے پھر نئے سرے سے چینی کا کام کرنا چاہیے ابھی انتظار ہی بہتر حکمت عملی ہے .
Jul 19 2023 16:48:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 150 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے اور 12900 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جولائ کے جبکہ حاضر 12850 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ .
Jul 19 2023 13:17:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں سٹے بازوں کی کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور جولائ کے 13090 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم حاضر میں کام سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott