Sugar | چینی
Jan 04 2025
Jul 21 2022 10:25:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 5500/5600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے مزید بارشوں کے امکانات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیڑ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 20 2022 16:01:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن اور نپر کراچی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 239 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ حیدرآباد کے ملرز پہنچنے کی پیمنٹ پر 241 تک گاہک بنتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرچون کوالٹی مسور اگر کسی کے پاس ہے تو اس کا اپنا ہی ریٹ ہو گا۔ اندازہ ہے 244/45 ہونا چاہیے لیکن کراچی میں مال شارٹ ہے۔ پورٹ پر گزشتہ روز 73 کنٹینر لگے ہیں لیکن بنک ہفتہ ہفتہ ایمپورٹرز کو ڈالر نہیں دیتے جس سے مال کی کلیئرنس میں دو سے تین ہفتے لگ رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ کراچی میں مال کی شارٹیج بن جاتی ہے۔ .
Jul 20 2022 15:36:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی شام کے اوقات میں ایک روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 112 جیسے حالات بن گئے ہیں بیچ 113 سے کم نہیں آ رہی ہے۔ .
Jul 20 2022 15:34:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 5500/5600 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ شام کے اوقات میں 50 روپیہ من تیز ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سیلنگ کم ہے۔ جبکہ خریدار بھرپور ہے۔ .
Jul 20 2022 15:31:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 10250 کا خریدار ہے جبکہ سیلنگ 10300 تک آتی ہے مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں .
Jul 20 2022 12:16:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی 113 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں مزید خریدار بن جاتا ہے سیلنگ 114 سے کم نہیں آ رہی ہے۔ بکنگ 485 ڈالر ہے جو کراچی آکر 122 تک پڑتا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 230/31 تک پہنچ گیا ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ملر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ آج دال کی گاہکی بھی اچھی ہے۔ .
Jul 20 2022 11:22:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن 2 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 237 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نپر مسور 238 جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر جبکہ ایڈوانس پیمنٹ کے ریٹ دو روپیہ کلو کم سمجھنے چاہئیں بکنگ 770/75 ڈالر کے لگ بھگ ہے۔ کم سے کم 750 ڈالر تک کام ہوے تھے پاکستان کیلئے۔ انٹر بنک میں ڈالر 230/31 کی آوازیں ا رہی ہیں۔ پورٹ پر 73 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے۔ .
Jul 20 2022 10:56:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 5450/5550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بیچ نہ ہونے کے برابر ہے اور اسٹاکسٹ بھرپور خریدار ہیں۔ کیونکہ اس وقت پاکستان میں سب سے سستی مونگ ہی رہ گئ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ لوگوں کے جذبات کافی گرم ہیں .
Jul 20 2022 10:54:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 10200 کا خریدار ہے سیلنگ کم آرہی ہے کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر 230/31 کی آوازیں آنا شروع ہو گئی ہیں۔ دوسری جانب برما میں بکنگ بھی 20 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 1145 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی آکر 11400 تک پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jul 19 2022 15:58:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے مال 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ گودام کے مال انتہائ کم ہیں اور بیچنے والوں کا اپنا اپنا ریٹ ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوگوں کے جزبات گرم ہیں۔ اور مارکیٹ میں سیلنگ بہت کم ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 230 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott