Sugar | چینی
Dec 12 2024
Jul 13 2023 17:23:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13900 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں مال انتہائ کم ہیں جبکہ لوکل میں گاہکی اچھی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 276 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Jul 13 2023 16:37:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 103 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ لوکل مارکیٹ میں گاہکی بھی ہے کام ہو رہے ہیں۔ بکنگ 310 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 93.68 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Jul 13 2023 16:31:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 7150 جبکہ نئ 6950 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ آج گاہکی سست تھی۔ .
Jul 13 2023 13:31:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13800 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 14200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 14100 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 275 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بری کارڈر نیوز کے ذرائع کے مطابق آئ ایم ایف نے 1.2 بیلین ڈالر سٹیٹ بینک کو دے دیے ہیں۔ اس کے علاوہ دبئ سے بھی 1 بلین ڈالر اور سعودی عرب سے 2 بلین ڈالر ملے ہیں۔ پچھلے ہفتے میں 4.2 بیلین ڈالر حاصل ہوئے ہیں۔ .
Jul 13 2023 13:06:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 199/200 روپیہ کلو تک مارکیٹ ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی مال 222/225 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 275 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 13 2023 11:10:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 103.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے۔ بکنگ 315 ڈالر فی ٹن تک ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 3 روپیہ نرم ہوا ہے اور 275 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 13 2023 10:59:45 1 year ago
0 Comments
. پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی کوالٹی 7150/7200 جبکہ نئ مونگ ثابت 6950/7000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ مظبوط ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Jul 12 2023 17:35:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ شام کے اوقات میں مسور ثابت نپر کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 200 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 221/222 روپیہ کلو تک مارکیٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 12 2023 16:16:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 7100/7150 روپیہ من تک ریٹ ہےجبکہ نئ مونگ 6950/7000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز مال خرید رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 12 2023 16:14:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 14150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ چمن ماش کے فیصل آباد منڈی میں 14100 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جہاں کہیں گاہکی ٹھنڈی ہوئ مارکیٹ نرم ہونے کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott