Sugar | چینی
Jan 13 2025
Jul 11 2023 12:48:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نئے مال 12500 تک ریٹ ہے جبکہ پرانے مال 10300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کھل کر گاہک نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ مصر سے 950/960 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں 10500 سے 13500 تک ریٹ ہے پکے دڑوں کا۔ .
Jul 10 2023 16:54:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مصری پرانا کراچی 10300/10500 تک سودے ہوے ہیں۔ نیا مصری 12500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج پاکستان کیلئے 960 ڈالر جبکہ انڈیا کیلئے 940/50 ڈالر تک سودے ہوے ہیں۔ 960 ڈالر والا کراچی آکر تقریباً 12000 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق فل الحال صبر کرنا چاہیے کیونکہ اگست میں مصر کی مارکیٹ دوبارہ گھٹ سکتی ہے۔ اس کے علاؤہ مارکیٹ میں افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ انٹر بنک میں ڈالر بھی 10 روپیہ مزید مندہ ہو سکتا ہے۔ .
Jul 10 2023 12:29:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ 10500 سے 13000 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پرانا برسیم 10500 جبکہ نیا برسیم 12500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی ٹائیٹ ہے کیونکہ مصر میں بکنگ کے ریٹ 1000 ڈالر موصول ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ بہتر ہے لیکن ماہرین کا خیال ہے کہ 10 اگست کے بعد مصر کی مارکیٹ گھٹ سکتی ہے۔ .
Jul 08 2023 17:11:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ پرانے مالوں کا 10000 تک ریٹ ہے۔ تاہم کھل کر گاہک نہیں ہے۔ بیچ بھی کم ہے آج۔ 15 سپتمبر پیمنٹ پر 12500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jul 08 2023 12:03:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ شیخوپورہ منڈی میں آج بھی بارش ہے۔ کام کاج نہیں ہیں دیسی برسیم کے۔ کراچی مارکیٹ 11800/12000 پر مارکیٹ رکی ہوئ ہے نئے مالوں کی جبکہ پرانے مال 10000/10100 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ .
Jul 06 2023 18:24:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں پرانے مال 10000/10200 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ نئے مال 11800/12000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 06 2023 13:02:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ منڈی بند جیسی صورت حال ہے بارش کافی ہوئ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں نئے مال کے 11800 تک کام ہوئے ہیں اگست ڈلوری مالوں کے۔ جبکہ پرانے مال 10000/10200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج مصر میں محلہ الکبرا منڈی میں 1000 اردب تک آمدن تھی 4800 سے 5200 مصری پائنڈ تک بولی ہوئ ہے۔ وہاں جمعرات کو بولی ہوتی ہے۔ پچھلی بولی سے 300 پائنڈ مارکیٹ نرم ہے۔ بکنگ 950 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ .
Jul 05 2023 16:44:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نئے مال 11800 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ پرانے مال 10000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ .
Jul 05 2023 12:44:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ منڈی میں آج بارش ہےبولی نہیں ہوئ ہے۔ کراچی مارکیٹ 200 روپیہ نرم ہوئ ہے اور 11800/12000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ پرانے مالوں کے10000/10100 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ بکنگ 940 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہک کھل کر خریداری نہیں کر رہا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 04 2023 18:11:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مصری پرانا کراچی 10000/10200 جبکہ نیا برسیم 12000/12200 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ مصر سے بکنگ 935/40 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ ایمپورٹرز فل الحال بکنگ میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق انڈیا میں بہت بمپر فصل ہے اور انڈیا میں دیسی برسیم 725 ڈالر کے لیول پر فروخت ہو رہا ہے جس کی وجہ سے ایمپورٹرز بھی بکنگ میں انٹری مارنے سے گریز کر رہے ہیں .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott