Millet | باجرہ
Nov 13 2024
Jul 05 2022 15:51:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 9600 روپیہ من جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 1100 ڈالر ہے۔ آج انٹر بنک میں ڈالر 208.05 پیسے کا ہو گیا ہے۔ .
Jul 05 2022 10:53:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9600/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 1105 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 9938 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں 2.5 روپیہ تیز ہوا ہے اور 207.25 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Jul 04 2022 15:45:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 9600/9625 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دالوں پر پہلے 7% خرچہ آتا تھا ابھی گوورنمنٹ نے امپورٹ پر ٹیکس 2% سے بڑھا کر 3.5 % تک کر دیا ہے اب خرچا 8.5% تک آئے گا۔ بکنگ 1110 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 9890 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Jul 04 2022 10:50:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 9650 روپیہ من جبکہ فیصل آباد 9950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد 10100/200 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق جون میں پورٹ پر 64 کنٹینر ایف اے کیو اور 179 کنٹینر ایس کیو ماش کی آمد ہوئی ہے۔ تقریباً 243 کنٹینر بنتے ہیں ٹوٹل۔ .
Jul 02 2022 15:52:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9600/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پچھلے دنوں مال لگے ہیں پورٹ پر مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ تاہم شام کے اوقات میں بکنگ 5 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 1125 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Jul 02 2022 10:59:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 9700 روپیہ کی بیچ ہے جبکہ گاہک 9650 کا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 9900 روپیہ من جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 9900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بکنگ 1120 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 9826 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے پورٹ پر آمدن ہے مارکیٹ تھوڑی بہت نرم ہو سکتی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر ماش میں بہتری کے امکانات ہیں کیونکہ پچھلے 21 مہینوں میں برما کی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں 44.36 پرسنٹ تک کمزور ہوئ ہے۔ پاکستانی کرنسی بھی ڈالر کے مقابلے میں پچھلےدو سال میں 39% تک کمزور ہوئ ہے۔ .
Jul 01 2022 14:59:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 50/75 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 9600/9650 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں پورٹ پر 26 کنٹینر کی آمد تھی۔ بکنگ 1110 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی آکر 9735 تک پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott