Millet | باجرہ
Nov 13 2024
Jul 24 2023 16:23:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کے ریٹ فیصل آباد منڈی 300/400 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 18300/400 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ باریک تل بھی 17500/600 روپیہ جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج بھی انڈیا کی لوکل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور انڈیا میں انڈین کرنسی میں 190 روپیہ کلو تک سودے ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اس وقت پوری ورلڈ میں صرف پاکستان کی کی فصل شروع ہوئی ہے اور انڈیا میں سمر (ہاڑو) کراپ شروع ہوئی ہے باقی پوری دنیا خالی ہے اس لئے مارکیٹ میں تیزی کا رجحان بنا ہوا ہے۔ انڈیا کی مارکیٹ تیز ہونے کی وجہ سے کوئٹہ اور کراچی کے ایکسپورٹرز خریدار ہیں جبکہ پیداواری منڈیوں میں کھل کر آمد نہیں ہے چونکہ جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بارشیں ہو رہی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ جن کا روزانہ کا کام ہے وہ آمنے سامنے ٹریڈنگ کرتے رہیں۔۔انویسٹرز حضرات کو ابھی خاموش رہنا چاہیے۔ .
Jul 24 2023 12:31:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من ریٹ ہے ہائبرڈ مالوں کا۔ فل حال بھرپور گاہک ہے ایکسپورٹرز گاہک ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انڈیا مارکیٹ 1040 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 19039 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ لوکل مارکیٹ میں اچھے مالوں کے ایکسپورٹرز گاہک ہیں۔ .
Jul 22 2023 17:08:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000 کا بھرپوپر گاہک ہے 18100/200 ہی سمجھنا چاہیے۔ کراچی سے ایکسپورٹرز خریدار ہیں۔ باریک تل 17200/17400 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 22 2023 12:56:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک ہیں۔ جبکہ باریک تل کے بھاؤ 17000 روپیہ من تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال آمد اتنی زیادہ نہیں ہے اور کراچی کے ایکسپورٹرز بھی خریدار ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ میں کھینچ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اس وقت صرف پاکستان کی فصل ہی شروع ہوئی ہے پوری ورلڈ میں اور انڈیا کے ریٹ بھی ٹائیٹ ہیں۔ تاہم ماہرین کا خیال ہے کہ جب اگست میں بھرپور آمد شروع ہو گی پنجاب میں تب تل کے ریٹ کم ہو سکتے ہیں۔ .
Jul 20 2023 16:23:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کے ریٹ شام کے اوقات میں فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من جبکہ باریک تل 17000/17300 روپیہ من تک موصول ہوے ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Jul 20 2023 10:55:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من جبکہ باریک تل 17000/17300 روپیہ من تک موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا چونکہ پرانا اسٹاک بالکل ختم ہو گیا تھا اور منڈیوں میں آمد بھی مناسب ہی تھی لوکل فیکٹریوں کی ڈیمانڈ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہو گئ لیکن جہاں آمد بڑھے گی وہاں مارکیٹ دوبارہ کم ہو جائے گی۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق بھر پور آمد تقریبًا اگست میں ہی شروع ہو گی۔ .
Jul 19 2023 16:04:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000 جبکہ باریک تل 17000 روپیہ من ریٹ ہے۔ اچھے مالوں کی گاہکی ہے جبکہ نئ آمدن میں کچے مال آرہے ہیں۔ .
Jul 19 2023 13:21:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ مب تک کے بھاؤ ہیں اور باریک تل17000 روپیہ من ہے۔ تل انڈین 200 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 17700 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہو گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 18 2023 17:28:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل کے بھاؤ شام کے اوقات میں ہائبرڈ کوالٹی 17800 روپیہ من جبکہ باریک تل 17200 روپیہ من ہے فیصل آباد منڈی میں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 18 2023 13:18:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17300/400 سے 18000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے۔ اچھے مالوں کی ڈیمانڈ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott