Sugar | چینی
Jan 11 2025
Jul 24 2023 10:32:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 167 روپیہ کلو جیسے بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6850 روپیہ من ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 288.75 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ ڈالر میں بہتری کی وجہ سے ہی لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ .
Jul 22 2023 17:15:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کے بھاؤ شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی 290/300 روپیہ کلو جبکہ سارٹیکس گولڈن مال کے 300/305 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 270 گودام 275/285 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں۔ سوڈان کوالٹی سارٹیکس مال 295 تک ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 265/275 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 5 روپیہ کلو دوبارہ مارکیٹ نرم ہے اور 325/330 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 405 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 400 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 445/450 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 22 2023 15:59:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 166.50 جیسے ریٹ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج پورٹ پر کنٹینر کی آمد ہوئی ہے جس کی وجہ سے بھاؤ دو روپیہ کلو کم ہوے ہیں۔ پہلے پورٹ پر جتنی آمد ہوتی تھی اس کی مینیفیسٹ آجایا کرتی تھی۔ اب چونکہ ایف بی آر اور کسٹم کے آپس میں کچھ معاملات ہیں جن کی وجہ سے مینیفیسٹ نہیں آتی اور صحیح تعداد معلوم نہیں ہوتی۔ تاہم پورٹ پر آمد کی وجہ سے مارکیٹ کم ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر ایک جہاز بھی لگا ہوا ہے جس کی ان لوڈنگ جاری ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جیسے ہی جہاز کے مال گوداموں میں چلے جائیں گے مارکیٹ دوبارہ سنبھل جائے گی۔ کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر بھی تیز ہے اور بنکوں سے ڈالر کی دستیابی بھی کم کم ہی ہے۔ اور آسٹریلیا کے بھاؤ بھی بہتر ہیں۔۔ .
Jul 22 2023 12:55:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی کے بھاؤ 290/300 روپیہ کلو جبکہ سارٹیکس گولڈن مال کے 300/305 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ آج ہفتہ ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 270 گودام 275/285 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں۔ سوڈان کوالٹی سارٹیکس مال 295 تک ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 265/275 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 5 روپیہ کلو دوبارہ مارکیٹ نرم ہے اور 325/330 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 405 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 400 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 445/450 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس بار محرم الحرام میں اس طرح کا ِبکرا نیچے ریٹیل میں نہیں ہے جس طرح پہلے ہوتا تھا۔ پنجاب سائڈ سفید چنے چاولوں میں ڈالر کر لنگر بانٹے جاتے ہیں محرم الحرام میں۔ لیکن اس بار ِبکرا کمزور ہے۔ جس کی مین وجہ لوگوں کی قوت خرید کم ہو گئ ہے۔ .
Jul 22 2023 11:08:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 168.5 روپیہ تک ہیں سوموار پیمنٹ پر۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6750 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Jul 21 2023 14:12:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی کے بھاؤ 290/300 روپیہ کلو جبکہ سارٹیکس گولڈن مال کے 300/305 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ آج انٹر بینک ڈالر 287 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 270 گودام 275/285 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں۔ سوڈان کوالٹی سارٹیکس مال 295 تک ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 265/275 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 405 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 400 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 445/450 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 21 2023 13:24:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 167.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سوموار منگل پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ آج پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 287 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 20 2023 17:34:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی کے بھاؤ 290/300 روپیہ کلو جبکہ سارٹیکس گولڈن مال کے 300/305 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ آج انٹر بینک ڈالر 286 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 270 گودام 275/285 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں۔ سوڈان کوالٹی سارٹیکس مال 295 تک ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 265/275 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہے اور 330/335 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ آج اوپن مارکیٹ میں ڈالر تیز ہوا ہے ایرانی سفید چنا 7/8 ایم ایم فیصل آباد منڈی میں 335/340 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ ِبک بھی جاتا ہے۔ مل بھی جاتا ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 405 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 400 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 445/450 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
Jul 20 2023 16:29:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 167.5/168 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر حاضر ڈلوری مالوں کا۔ جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 173 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 20 2023 12:42:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی کے بھاؤ 290/300 روپیہ کلو جبکہ سارٹیکس گولڈن مال کے 300/305 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ آج انٹر بینک ڈالر 285.5 روپیہ ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 265/270 گودام 275/280 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں۔ سوڈان کوالٹی سارٹیکس مال 295 تک ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 265/275 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 325/330 روپیہ کلو تک مارکیٹ ہے۔ مارکیٹ۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 405 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 400 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 445/450 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott