Sugar | چینی
Jan 11 2025
Jul 30 2024 18:08:01 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Jul 30 2024 13:45:15 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی نئے مال 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گولی دھنیا 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ جبل علی پؤرٹ کے لیے 920 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کرأچی پؤرٹ پر 14300 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 30 2024 13:44:15 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 44500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 45000/46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 3200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 30 2024 13:05:08 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 29000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 30000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈین ہلدی کا ریٹ 2000 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ 24720 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 30 2024 13:03:23 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی مال 14000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور لودھراں ڈنڈی والے مال 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Jul 29 2024 14:52:47 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 44500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 46500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 3200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 29 2024 14:51:59 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی نئے مال 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گولی دھنیا 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 29 2024 12:36:07 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 29000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 30000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 29 2024 12:35:02 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 15000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج کنری منڈی میں 10 بوری کی آمدن تھی نئے مال کے 16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آمدن بھی ابھی کم ہے اور مال بھی گیلے ہیں۔ .
Jul 27 2024 18:04:49 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott