Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Jul 13 2024 18:26:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر میں گاہکی خاموش ہے۔ جہاز والے مال کے اور حاضر مالوں کا ایک ہی ریٹ ہو گیا ہے۔ 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 13 2024 15:59:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے 5 اگست کے سودوں کے 250.5 تک کام ہوئے تھے ابھی دوبارہ بازار بہتر ہے اور 251.5/252 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10425 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 13 2024 15:08:19 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں ریگولر کوالٹی 250/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جون کے مہینے میں کراچی پورٹ پر 127 کنٹینر کی آمدن تھی رشیا سے سفید چنے کی۔ اس کے علاوہ رشیا سے پشاور میں بھی مال ا رہے ہیں افغان بارڈر کے ذریعے سے۔ ایرانی چنا فیصل آباد منڈی میں 12000/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلؤ تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کابلی چنے کی جون کے مہینے میں 24 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ارجنٹینا 10 کنٹینر جبکہ امیریکا 11 کنٹینر کی آمدن تھی۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل کراچی مارکیٹ میں 445/450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 13 2024 14:54:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں کنٹینر والے مال 224 جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ نپر مسور 730 ڈالر جبکہ کرمسن 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جون کے مہینے میں کراچی پورٹ پر 158 کنٹینر کی آمدن تھی جہاز کے علاوہ۔ .
Jul 13 2024 14:15:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جون کے مہینے میں کراچی پورٹ پر ماش ثابت 252 کنٹینر کی آمدن تھی۔ تاہم پائپ لائن بالکل خالی ہے جو بھی مال آتے ہیں ساتھ ساتھ بک جاتے ہیں۔ گوداموں میں مال نہیں جا رہے ہیں۔ دوسری جانب بکنگ 1240/50 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ انڈیا میں ماش کی بیجائی بہت اچھی ہے۔ .
Jul 13 2024 14:01:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 138 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری والے مالوں کے جبکہ جہاز وألے مألوں کے 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 13 2024 13:44:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ ایک روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 247/248 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 اگست کے سودے 252/252.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی مارکیٹ گرم ہے اور 10400/10450 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jul 13 2024 12:38:15 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 247 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 20 جولائ پیمنٹ پر 248/248.5 روپیہ کلو جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 251/251.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی بھی مارکیٹ تیز ہے اور 10350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 10300 جبکہ فیصل آباد منڈی 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ تھل سے کھل کر بیچ نہیں ہے اور کراچی گوداموں میں بھی اچھی کوالٹی مال کم ہیں۔ جون کے مہینے میں آسٹریلیا سے صرف 58 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Jul 12 2024 16:09:39 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں ریگولر کوالٹی 250/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کینیڈا 8/9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلؤ تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب انڈین گورنمنٹ کے کابلی چنے پر سٹاک لمٹ ختم کی ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 445/450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 12 2024 16:08:31 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16000/16100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج پنجاب مارکیٹ بند ہے کام سست ہے۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott